
گاڑی یا جہاز کی سیٹ پر بیٹھ کر سوجانے سے وضو کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص گاڑی یا جہاز پر سفر کر رہا ہو اور سیٹ پر بیٹھے بیٹھے سوجائے، تو اس کا وضو ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟
کیا تحیۃ الوضو کی نماز، سنت قبلیہ ادا کرنے سے بھی ادا ہوجاتی ہے ؟
سوال: کیا نماز تحیۃ الوضو ، سنت قبلیہ ادا کرنے سے بھی ادا ہوجاتی ہے ؟
ناسمجھ بچے کو مسجدالحرام اورمسجد نبوی میں لے کرجانا
جواب: بے ادبی کا بھی سخت اندیشہ ہے کیونکہ بچے کے رونے،چیخ و پکار کرنے سے مسجدین کریمین کا تقدس پاما ل ہوگا اور ساتھ ہی وہاں موجود افراد کی عبادات میں بھ...
آپریشن کے بعد بلا وضو یا بیٹھ کر نماز پڑھنا
سوال: ظہر کی نماز پڑھنے کے بعد میری ایلبو سرجری ہوئی، آپریشن کے بعد جب مجھے ہوش آیا ، تو عصر کا وقت چل رہا تھا، میں ریکوری روم میں تھی جہاں میرے ساتھ کوئی ایسا فرد موجود نہیں تھا جو مجھے وضو کرواتا، تو میں نے وضو و تیمم کئے بغیر نماز پڑھ لی کیونکہ وقت ختم ہورہا تھا، پھرمغرب کا وقت شروع ہونے کے بعد والدہ آئیں، تو وہ مجھے واش روم لے کر گئیں جہاں انہوں نےمجھے وضو کروایا، اس کے بعد میں نے باقی نمازیں وضو کے ساتھ ادا کیں، لیکن کھڑے ہونے کی طاقت نہیں تھی کھڑے ہونے میں چکر آرہے تھے اور ایلبو پر پلاسٹر چڑھا ہوا تھا جس کی وجہ سے سجدہ بھی نہیں کر پارہی تھی، تو میں نے اگلی پانچ نمازیں بیٹھ کر ہی اشاروں سے پڑھیں، ان نمازوں کا کیا حکم ہے؟
کیا چیل کی بیٹ سے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
جواب: بے دھوئے نماز نہ ہوگی۔ “(بہارِ شریعت، ج01، ص 389، مکتبۃ المدینہ، کراچی) مزید ایک دوسرے مقام پر بہارِ شریعت ہی میں مذکور ہے: ”عسر اور عموم بلویٰ ...
جمعہ مبارک کہنا کیسا؟ - جمعہ کی مبارک باد دینے کا حکم
جواب: بے شک جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار اور اللہ کے نزدیک سب سے عظمت والا دن ہے۔ (سنن ابن ماجہ ، ج1 ، ص349 ، رقم الحدیث 1098 ، دار احیاء الکتب العربیہ ،...
فجر اور عصر کی نماز کے بعد واجب الاعادہ نماز پڑھنا
جواب: بے فائدہ نہیں ،جیسا کہ واضح ہے۔ واﷲ سبحانہ و تعالٰی اعلم (ت)۔“(فتاوی رضویہ ،ج06،ص463، 464،رضا فاؤنڈیشن ،لاھور) ٍاحتیاطاً اعادہ کی جانے والی نماز ...
فیکٹری میں بہت زیادہ شور والی جگہ پر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: بے شک تمہیں دیکھ رہا ہے۔(صحیح البخاری، جلد01، باب سؤالِ جبریل النبیّ، صفحہ 19، مطبوعہ دار طوق النجاہ، بیروت) سراج الدین علامہ ابن نجیم مصری حنف...
کسی کا ستر دیکھنے سے عضو مخصوص میں سختی آگئی تو وضو کا حکم
سوال: مسئلہ سنا تھا کہ کسی کا ستر دیکھنے سے وضو نہیں ٹوٹتا، معلوم یہ کرنا ہے کہ اگر ستر پر نظر پڑ جائے اور عضوِ خاص میں سختی آجائے ، تو اس صورت میں وضو کا کیا حکم ہوگا؟
انک والے پین کی انک(سیاہی) ہاتھ پر لگ جائے، تو وضو کا حکم
سوال: انک پین میں جو عام طور پر جو سیاہی استعمال کی جاتی ہے اس کا جرم ہوتا ہے؟ بغیر صاف کیے وضو کیا حکم ہے؟