سرچ کریں

Displaying 681 to 690 out of 2042 results

681

ضامن فوت ہوجائے ، تو قرض کا ورثاء سے مطالبہ کرنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کا چند ماہ قبل انتقال ہوا ہے، انہوں نے اپنی زندگی میں ایک دوست کے قرض کی ضمانت دی تھی کہ اگر وہ قرض مقررہ وقت پہ ادا نہ کرے، تو میں ضامن ہوں۔والد صاحب کو کچھ اندازہ تھا کہ وہ قرض کی ادائیگی کے معاملے میں ٹھیک نہیں ہے، لیکن دوست نے اصرار کیا کہ اگر آپ ضمانت دیں گے، تو مجھے قرض مل جائےگا، تو ابو نے دوستی کی خاطر اس کی ضمانت دیدی تھی، اب قرض کی مقررہ تاریخ گزر چکی ہے، لیکن اس نے ابھی تک قرض ادا نہیں کیا، قرض خواہ نے ہم سے مطالبہ کیا ہے کہ آپ کے والد نے ضمانت دی تھی، ان کے انتقال کے بعد آپ اس معاہدے کو پورا کرتے ہوئے میر اقرض ادا کریں، تو کیا شرعی اعتبار سے ہم اس معاہدے کو پورا کرنے کے پابند ہوں گے یا نہیں؟ اور کیا قرض خواہ کا ہمارے والد کی ضمانت کو بنیاد بنا کر ہم سے قرض کا مطالبہ کرنا شرعاً درست ہے؟ (2) میرے ایک دوست نے بہار شریعت کا جزئیہ بھیجا تھا، اس کی عبارت یہ ہے کہ ’’ اگر کفیل مر گیا، جب بھی کفالت باطل ہو گئی، اس کے ورثہ سے مطالبہ نہیں ہو سکتا۔‘‘(حصہ 12، صفحہ 836)اس جزئیے کے مطابق کیا حکم ہو گا؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی ہے کہ ضمانت والی رقم ترکے میں سے بآسانی ادا کی جا سکتی ہے۔ نیز ابو نے اپنا کوئی وصی مقرر نہیں کیا۔

681
682

سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟

جواب: والی صورت کا پایا جانا، نادر ہے۔البتہ عرب میں یہ صورت بہت زیادہ پائی جاتی ہے کہ عربی لوگ اکثر ایک سے زائد دو دو،تین تین، چار چار شادیاں کرتے ہیں اور ...

682
683

پریمئیم پرائز بانڈ کا شرعی حکم ؟

جواب: والی رقم قرض ہے اور اس پر دو طرح کا نفع حاصل ہوتا ہے، ایک یہ کہ فکس 660 روپے ملتے ہیں اور دوسرا یہ کہ قرعہ اندازی میں نام شامل کر دیا جاتا ہے اور ...

683
684

موبائل یا خارش کی وجہ سے آنکھ سے نکلنے والے پانی سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟

جواب: والی ) چیزبدن سے بوجہِ علت(یعنی بیماری کے) خارج ہو، ناقضِ وضوہے،مثلاً:آنکھیں دُکھتی ہیں یا جسے ڈھلکے کا عارضہ ہو یا آنکھ،کان،ناف وغیرہا میں دانہ یا ن...

684
685

الکحل آمیز دواؤں کا استعمال کرنا کیسا؟

سوال: الکحل والی میڈیسن کھا سکتے ہیں یا نہیں؟

685
688

پی ایل ایس (PLS) اکاؤنٹ کے ذریعے ملنے والے نفع کا حکم ؟

جواب: والی ایسی زیادتی ہے، جو عوض سے خالی (اور) عقد میں شرط کی گئی ہو۔(ھدایہ مع فتح القدیر،ج 6،ص 151، مطبوعہ کوئٹہ) سیدی اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا...

688
689

دنیا میں اللہ پاک کا دیدار ممکن ہے یا نہیں؟

جواب: والی چیزوں میں سے ہے، لیکن تم اسے نہ کھاؤ۔ جب اللہ پاک نے فرمایا : تو مجھے ہر گز نہ دیکھ سکے گا ، یہ نہ فرمایا کہ مجھے نہیں دیکھا جا سکتا، تو ہم نے...

689
690

چاندی کی مردانہ انگوٹھی کی مرمت (Repair)کا حکم

جواب: والی انگوٹھی،جووزن میں ساڑھےچار ماشے(یعنی4گرام374 ملی گرام)سےکم ہو،اس کی مرمت اور خرید و فروخت جائز ہے۔جبکہ چاندی کی ایسی مردانہ انگوٹھی، جو ساڑھے چا...

690