
کاروبار کے لئے رقم قرض لینے کی بجائے سامانِ تجارت ادھار خریدنا
جواب: جائز ہے ، اس میں حرج نہیں ، کیونکہ یہ ایک قسم کی خرید و فروخت ( بیع مرابحہ ) ہے ، ہاں یہ ضرور ہے کہ جب آپ دوست سے ادھار میں مال خریدیں گے ، تو آپ کا د...
ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا بارہ سال کا نابالغ بیٹا ہے ، جس کا دماغی توازن بالکل درست نہیں ، کسی بھی چیز کو نہیں سمجھتا ، کوئی تدبیرو کام نہیں کرسکتا ، نجاست وطہارت کی بھی کوئی تمییز نہیں رکھتا ، ڈائپر نہ لگا ہو، تو کپڑوں میں نجاست کر دیتا ہے اور کبھی اپنا نجاست والا ہاتھ اپنے منہ میں ڈال لیتا ہے ،خود کھانا بھی نہیں کھا سکتا، اگر کوئی پاس کھانا کھا رہا ہو اور اسے بھوک لگی ہو تو رونے لگ جاتا ہے کھانا نہیں مانگتا،خود ہی اندازہ کرنا پڑتا ہے کہ اس کو کھانا چاہیے ، خاموش بیٹھا رہتا ہے کوئی کلام نہیں کرتا،کبھی بھی اس کو افاقہ نہیں ہوتا، بچپن سے ہی اس کی یہی حالت ہے ،البتہ بلاوجہ مارتا اور گالیاں نہیں دیتا، لیکن ہاتھ نہیں پکڑنے دیتا کہ کوئی ہاتھ پکڑے تو جھٹکا دے کر چھڑا لیتا ہے ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اب وہ بالغ ہونے کے قریب ہو گیا ہے، کیا اس پر پاکی حاصل کرنا واجب ہوگا، جبکہ وہ خود استنجا نہیں کر سکتا ؟ کیا اب اس کو استنجا کروانا میرے(والدہ کے) لیے جائز ہوگا؟جبکہ گھر میں کوئی مرد نہیں ہوتا جو یہ کام کر سکے ؟ ایسی صورت میں اس کے کپڑےو ڈائپر بدلنے کی کیا مجھے اجازت ہوگی؟
چار رکعتی نفلوں میں پہلا قعدہ فرض ہے یا واجب نیز بھول جانے کی صورت میں نماز کا حکم
جواب: جائز ہے ۔اھ (جدالممتار،ج3،ص470،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ ،کراچی) قولِ امام ہونا یا استحسان ہونا بھی وجوہ ترجیح میں سے ہے۔چنانچہ جد الممتار میں ایک مسئل...
عدتِ وفات کے بعد عورت کا زیور پہننا
جواب: جائز ہےکہ یہی قرآن کریم سے ماخوذ حکمِ شریعت ہے، بلا وجہِ شرعی اس سے روکنا احکامِ شریعت سے جہالت ہے۔ واضح رہے کہ بعدِ عدت بناؤ سنگھار اور فیشن اخ...
بطورِ علاج بیر بہوٹی کے تیل کی مالش کرنا کیسا؟
جواب: جائز ہے۔ البتہ ایسی کسی دوا کو کھانا کسی صورت جائز نہیں ہوگا کیونکہ حشرات الارض اگرچہ پاک ہوتے ہیں لیکن ان کا کھانا ہرگز حلال نہیں۔ جن جانوروں می...
اخراجات کی شرط کے ساتھ ڈرائیور کو گاڑی کرائے پر دینا کیسا؟
جواب: جائز ہے، لہٰذا اس شرط کے ساتھ گاڑی کرایے پر دینا بھی جائز نہیں ہے، کیونکہ گاڑی کے مالک آپ ہیں، اس میں نکلنے والے سب اخراجات آپ ہی کے ذمے ہوں گے۔ لہٰذا...
جواب: جائز نہیں اور اگر زیادہ ادا کر چکا ہو ، تو جتنی زیادہ دی ہے ، اسے مالکِ نصاب ہونے کی وجہ سے اگلے ایک یا زیادہ سالوں کی زکوٰۃ میں شمار کر سکتا ہے ۔ ...
بیوی اور اس کی بھانجی کی بیٹی کو نکاح میں جمع کرنے کا حکم
سوال: زاہد نے دو شادیاں کی، ایک بیوی کا نام زینب ہے ،جس سے ان کی ایک بیٹی عافیہ ہے ۔ عافیہ کی بیٹی خدیجہ ہے اور خدیجہ کی بیٹی مریم ہے ۔زاہد کی دوسری بیوی کا نام فاطمہ ہے جس سے ایک بیٹی عائشہ ہے جس کا نکاح غلام مصطفی سے ہوچکا ہے۔ اب مریم (جو کہ زاہد کی پرنواسی ہے) کا نکاح غلام مصطفی سے کیا جارہا ہے ۔ کیا مریم کا نکاح غلام مصطفی سے کرنا، جائز ہے جبکہ عائشہ( جو کہ زاہد کی بیٹی ہے) اس کے نکاح میں موجود ہے؟
حدیث میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو باپ کہنے کی وجہ
سوال: حدیث میں فرمایا : قربانی تمہارے باپ ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے۔ اس میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو باپ کہنے کی کیا وجہ ہے؟