
امام کا رکوع و سجود کے لیے جھک جانے کے بعد تکبیر کہنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ بعض اما م صاحبان تکبیرِ انتقال رکوع یا سجدے کے لیے آدھا جھک جانے کے بعد اور کبھی تو رکوع اور سجدے میں پہنچنے کے بعد کہتے ہیں اور وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ اس طرح کرنے سے مقتدی امام سے پہلے رکن کی طرف نہیں جا پاتے، اگر ہم ساتھ ساتھ تکبیر کہیں تو کئی مرتبہ مقتدی ہم سے پہلے رکن میں چلے جاتے ہیں۔ کیا امام صاحبان کا ایسا کہنا صحیح ہے؟ اگر نہیں تو ایسی صورتحال میں اگر ہمارے سامنے امام کے انتقالات واضح ہوں مثلا ً ہم پہلی صف میں نماز ادا کر رہے ہیں اور امام کو رکوع و سجود میں آتا جاتا دیکھ رہے ہیں تو امام کو دیکھ کر ہم بھی دوسرے رکن کی طرف منتقل ہوسکتے ہیں یا امام کے تکبیر کہنے کے بعد ہی دوسرے رکن کی طرف انتقال ضروری ہے؟ برائے مہربانی اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمادیں۔
سنت قبلیہ غیرموکدہ فرائض کے بعداداکرنے کاحکم
سوال: عشا کی جماعت کھڑی ہو گئی اور سنت قبلیہ غیر مؤکدہ پڑھے بغیر جماعت سے فرض پڑھ لیے ، تو کیا اس کے بعد پہلی چار سنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟
مسجد اقصی کی قیامت تک حفاظت کرنے والی جماعت
سوال: کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ایسا فرمان موجود ہے کہ:" میری امت میں سے ایک جماعت قیامت تک مسجد اقصیٰ کی حفاظت کرے گی اور وہ حق پہ ہو گی۔" اس طرح کی حدیث مبارک ہو، تو اس کے الفاظ و حوالہ بتا دیجئے گا ؟
ہاتھ پر کٹ لگ جائے تومہندی لگانا
جواب: عورتوں سے تشبّہ ہے۔۔۔اقول: (میں کہتاہوں) کہ یہ کراہت تحریمی ہے گزشتہ حدیث پاک کی وجہ سے کہ جس میں یہ آیا ہے کہ اﷲ تعالٰی نے ان مردوں پرلعنت فرمائی جو ...
مخصوص ایام سے فارغ ہونے کے بعد شرمگاہ پر خوشبو لگانا
سوال: عورتوں کا حیض سے پاک ہونے کے بعد غسل کرکے شرمگاہ پر خوشبو لگانا کیسا ؟
بارش کے دوران گھر پر نماز ادا کرنا کیسا؟
سوال: اگر بارش ہو تو کیامسجد کی بجائے گھر پر جماعت پڑھ سکتے ہیں؟
ہلاکو خان نے جب بغداد پر حملہ کیا تھا تو علماء آپس میں مناظرے کر رہے تھے؟
جواب: صحیح طریقہ کو جاننے کی بحث کو بالکل فضول سمجھ کر اسے بطور حقارت بیان کرنا، ہرگزدرست طرز عمل نہیں۔ اور یاد رہے کہ ایسے افراد کے سامنے اگر کوئی اسلا...
غوث پاک کے قول: قدمی ھذہ علیٰ رقبۃ کلِ ولیِ اللہ کی شرعی حیثیت؟
جواب: جماعت کی روایت ہے کہ جملہ اولیائے جن نے بھی اورسب نے اپنے سرجھکادئے اورسرکارغوثیت کے حضور جھک گئے اوران کے اس ارشاد کا اقرار کیا مگر اصفہان میں ایک شخ...
فحش ویڈیو سے بچنے کے لئے فیملی ڈرامے دیکھنا کیسا؟
جواب: عورتوں کودیکھنے کے متعلق شعب الایمان میں حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: ”زنا العين النظر، وزنا الشفتين التقبيل، وزنا اليدين البطش، و...
مسبوق مقیم نے مسافر کی اقتدا کی تو نماز کیسے مکمل کرے ؟
سوال: مسافر عشا کی جماعت کروا رہا تھا، اس نے ایک رکعت پڑھی تھی کہ ایک مقیم نے اس کی اقتدا کی ،مسافر نے دو رکعت پڑھ کر سلام پھیر دیا ،تو اب یہ مقیم مقتدی اپنی نماز کس طرح مکمل کرے گا؟