
ایک مسجد کا چندہ دوسری مسجد میں استعمال کرنا کیسا؟
جواب: پر ہی چندہ خرچ کرنا واجب ہے کہ یہ اسی مسجد کا ہی چندہ ہے۔...
محافل کا چندہ مسجد میں دینا کیسا؟
سوال: (1)مسجد کی انتظامیہ محفلِ میلادُ النبی صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے لئے اور دیگر محافل کے لیے جو چندہ اکٹھا کرتی ہے اس میں سے محفل کے اَخراجات کے بعد جو چندہ بچ جائے اسے مسجد کے پیسوں میں جمع کرسکتی ہے یا نہیں؟ (2)اگر محفل کے لئے جمع کیا گیا چندہ کم پڑجائے تو کیا مسجد کے پیسوں سے اس کمی کو پورا کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ جبکہ ہمارے ہاں عام طور پرمحافل کے لیے الگ سے چندہ کیا جاتا ہے، مسجد کے چندے سے محافل نہیں کی جاتیں ۔سائل:محمد الیاس عطاری (مرکزالاولیالاہور)
انبیاء کرام علیھم الصلاۃ و السلام سے وصالِ ظاہری کے بعد بھی معجزات کا ظہور
سوال: انبیاء کرام علیھم الصلاۃ و السلام كے بارے میں یہ بتایا گیا ہے کہ وہ اپنی اپنی قبروں میں حیات ہیں اور نماز پڑھتے اور رزق دئے جاتے ہیں،ان پر ایک آن كے لیے وعدہ الٰہی پورا کرنے کے لیے موت طاری ہوئی، پِھر دوبارہ زندہ کر دئے گئے،اس میں سوال یہ ہے كہ کیا اب انبیاء کرام علیھم الصلاۃ و السلام معجزہ دکھا سکتے ہے ؟
جواب: پر نَکِیْرَین(یعنی قبر میں سوال پوچھنے والے فرشتوں(کے سوالوں کے جواب آسان کر دئیے جاتے ہیں۔( نعمۃ الکبریٰ لابن حجر،صفحہ : 7بتقدم و تاخر۔( نوٹ:اس ح...
محافلِ میلاد اور جلوس میں ڈھول بجانے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جلوسِ میلاد،محفلِ پاک یا کسی اسلامی تقریب کے موقع پر ڈھول بجانا،آتش بازی کرنا، تالیاں بجانا، بینڈ باجے کا اہتمام کرنا اور خواتین کا بے پردہ ہو کرجلوس اور ایسی تقریبات میں شرکت کرنا کیساہے ؟