
نگینہ لگے ہوئے ،چاندی وغیرہ کے بٹن پہننا
سوال: چاندی یا کسی اور دھات کے بٹن میں نگینے لگے ہوں ،تو مرد کا ان بٹنوں کو استعمال کرنا کیسا ہے؟
جنابت کی حالت میں حیض آگیاتوغسل کاحکم
سوال: جنابت کی حالت میں حیض آگیاتوغسل کاحکم؟
سوال: کافر(جو پہلے مسلمان تھا پھر کافر ہو گیا، اس ) سے تحفہ لینا کیسا ہے؟
جاندار کی تصویر والے کپڑے کی خریدوفروخت
جواب: شرعی خرابی نہ ہو۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
سوال: مرنے والے کا عقیقہ کیا جا سکتا ہے؟
سوال: جمعہ کی نمازمیں اگر کوئی شخص چارسنت مؤکدہ،دوفرض،اورچارسنت مؤکدہ پڑھے،تویہ درست ہے؟
بزنس کے لیے دوسرے شہرجاتے ہوئے مرد کا سونا پہننا
سوال: بزنس کے لیے مرد کو ایک شہر سے دوسرے شہر جاتے ہوئے سونے کازیور پہن کر جانے کی اجازت ہے؟
غیر موکدہ سنتوں کو موکدہ کی طرح پڑھنا
سوال: اگر کوئی چار رکعت سنت غیرمؤکدہ، سنت مؤکدہ کی طرح پڑھتاہےیعنی قعدہ اولی میں درود شریف دعا اورتیسری رکعت میں ثنانہ پڑھتاہو،تو اس نماز کاکیاحکم ہوگا؟کیاسجدہ سہولازم ہوگایانہیں ؟
سوال: قرآن پاک کو بغیر زبان ہلائے آنکھوں سے دیکھ کر دل میں پڑھا جائے تو کیا یہ ٹھیک ہے؟