زکوۃ کی رقم تنخواہ میں اضافے کے طور پر دینا کیسا؟
جواب: فی فتح القدیر ولا کذلک ما ھنا فان التعویض یبائن التصدیق“پہلی صورت (بقصدِ معاوضہ و اجرت) میں نیتِ زکوٰۃ ہی نہیں اور دوسری صورت یعنی (زکوٰۃ کے ساتھ معاو...
اسکول والوں کا دکاندار سے کمیشن لینا کیسا؟
سوال: میں ایک تاجر ہوں اور اسکولوں کی نصابی کتابیں اور اسٹیشنری وغیرہ فروخت کرتا ہوں۔ اس مقصد کے لیے میں مختلف اسکولوں سے رابطہ کرتا ہوں تاکہ وہ اپنے طلباء کو ہمارے پاس بھیجیں اور ہم سے نصابی کتب خریدیں۔ لیکن اسکول انتظامیہ کی طرف سے یہ تقاضا کیا جاتا ہے کہ اگر وہ اپنے طلباء ہماری دکان پر بھیجیں گے تو ہم ہر طالب علم کی خریداری پر حاصل ہونے والے منافع (Profit) کا 50 فیصد اسکول کو بطور کمیشن ادا کریں ۔ اب میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا اسکول انتظامیہ کا اس طرح ہم سے کمیشن کا تقاضا کرنا شرعاً جائز ہے؟