سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 2544 results

61

کیا حدیث پاک میں امیر لوگوں کو مرغیاں پالنے سے منع کیا گیا ؟

جواب: حیثیت اور طاقت و قوت کے اعتبار سے کسب کے ذرائع اختیار کرنے کا حکم ارشاد فرمایا ہے یعنی اغنیاء کو بکریاں پالنے کا حکم ارشاد فرمایا کہ یہ عموماً مہنگی ...

61
62

وطن کی اقسام اور ان کے احکام؟ وطن سکنٰی کا اعتبار ہوگا یا نہیں؟

سوال: زید اپنے شہر گوجرانوالہ سے اولاً مریدکے جائے گا جو کہ شرعی سفر نہیں بنتا ، مریدکے شہر میں صرف دو دن رہے گا، پھر وہاں سے آگے کراچی کے لیے روانہ ہوگا،پھر کراچی میں 15 دن سے زیادہ قیام کرے گا، پھر وہاں سے ڈائریکٹ گوجرانوالہ اپنے وطن اصلی میں آئے گا اور راستے میں مریدکے بھی آئے گا ،مگر واپسی پر اس کو مریدکے میں کوئی کام نہیں ہوگا ۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ زید جیسے ہی مریدکے میں شرعی سفر کی نیت کر لے گا ،تو اسی وقت مسافر ہو جائے گا کہ مریدکے اس کا وطن اصلی نہیں یا سفر کے ارادے سے جب مریدکے شہر کی آبادی سے باہر نکلے گا، تب سے نماز قصر کرنی شروع کرے گا ؟ اورواپسی میں جب مریدکے سے گزرے گا، تو مریدکے کی آبادی میں پوری نماز پڑھے گا یا قصر؟

62
63

ربیع الاول کے جلوس نکالنا اور پہاڑیاں بنانا کیسا؟

سوال: (1) بارہ ربیع الاول کے موقع پرمروجہ جلوس نکالنے کی شرعی حیثیت کیاہے؟(2) اورربیع الاول کے مہینے میں پہاڑیاں بنانے کی شرعی حیثیت کیاہے؟

63
64

کیا کسی چیزکے فروخت کرنے پر اجارہ کرنا درست ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زیدکوقسطوں کی دکان پر نوکری مل رہی ہے،تنخواہ کی تفصیل یہ ہے کہ اگر وہ مارکیٹنگ کرکے مہینے میں 4 لاکھ کی سیل کروائے گا تو اس کو 25000روپے تنخواہ ملے گی اور اگر اس سے کم ہوئی تو 1 لاکھ سیل پر 1ہزار تنخواہ ہوگی۔اور سیل کے کم زیادہ ہونے کی صورت میں اسی تناسب سے تنخواہ ملے گی ۔ کیا یہ نوکری جائزہے یانہیں؟ نوٹ:وقت کا اجارہ نہیں ہوگا،کام پر ہوگا،وقت کی کوئی پابندی نہیں ہوگی نیزقسط لیٹ ہونے پر مالی جرمانہ کی شرط بھی ہوتی ہے۔ سائل:محمدمحسن(توحیدآباد،راوی روڈ،مرکزالاولیاء،لاہور)

64
65

کار رینٹ پر دینا کیسا؟

جواب: اجارہ کے شرائط یہ ہیں : اجرت کا معلوم ہونا ۔۔منفعت کا معلوم ہونا ۔۔جانور کرائے پر لیا تو اس میں وقت بیان کرنا مثلاً گھنٹہ بھر سواری کیلئے لے گا ...

65
66

موبائل اکاؤنٹ میں رقم رکھ کر فری منٹس لینا

جواب: اجارہ میں لگائی گئیں جیساکہ بیانِ سوال سے ظاہر ہے کہ وقتِ ملازمت ان قواعد پر دستخط لے لیے جاتے ہیں یا ایسے شرائط وہاں مشہور ومعلوم ہو کرالمعروف کالمشر...

66
67

مسجد کے چندے سے کمیٹی ڈالنے کا حکم

جواب: اجارہ پر دینا اور اس کی اجرت سے خرچ کرنا، ممکن نہ ہو۔ استدانت سے مراد قرض لینا اور ادھار خریدنا ہے۔) در مختار مع رد المحتار، جلد6، صفحہ 673، مطبوعہ ک...

67
68

غیر مسلم کو مکان کرایہ پر دینا کیسا؟

جواب: اجارہ کرنے والے کا مسلمان ہونا اصلاً کوئی شرط نہیں ہےلہٰذا کرایہ پر دینا یا کرایہ پر لینا مسلمان ،ذمی اور حربی مستامن سب سے جائز ہے کیونکہ اجارہ عقود...

68
70

بینڈ باجے بجانے کی نوکری کرنے کا حکم

جواب: اجارہ کرنا ہے اور گناہ پر اجارہ کرنا بھی گناہ ہے اور اس کام پر جو تنخواہ ملے، وہ بھی حرام ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:”ان ا...

70