
بارہ ربیع الاول حضور کی پیدائش کی تاریخ یا وفات کا دن؟
جواب: امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فرماتے ہیں:”اس میں اقوال بہت مختلف ہیں: دو، آٹھ، دس، بارہ، سترہ، اٹھارہ، بائیس۔ سات قول ہیں، مگر اشہر...
امام مسجد کی رہائش کے بجلی گیس کے بلز کس پر لازم ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ امام صاحب کی رہائش مسجد کے وضو خانے کے اوپر ہے، تو کیا امام صاحب کی رہائش کے بجلی، گیس وغیرہ کے بلز مسجد انتظامیہ پردینا لازم ہیں؟ اور کیا وہ چندے سے دے سکتے ہیں یا امام صاحب کو خود ہی اداکرنے ہوں گے؟
نماز میں سورہ فاتحہ اور سورت ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا حکم
جواب: امام کے لیے اور منفردیعنی تنہا نماز پڑھنے والے کے لیے ، یوں ہی مسبوق کے لیے کہ جب وہ فوت شدہ رکعتیں ادا کرے” تسمیہ“پڑھنا سُنَّت ہے اور سورۃ الفاتحہ ک...
امام سجدے میں ہو، تو بعد میں آنے والانمازی کیا کرے؟
سوال: امام سجدے میں ہواور کوئی پیچھے سے جماعت میں شرکت کے لیے آئے، تو کیا کرنا چاہیے ؟سجدے میں شامل ہونا چاہیے یا کھڑے ہونے کا انتظار کرنا چاہیے ؟بعض لوگ امام کے کھڑے ہونے کا انتظار کرتے ہیں ،تو اس میں درست طریقہ کون سا ہے ؟ ارشادفرمادیں۔
پی ٹی اے سے غیر منظور شدہ موبائل دھوکے سے بیچ دیا تو واپسی کا حکم؟
جواب: امام قدور ی نے اپنی کتاب میں فرمایا کہ ہر وہ چیز جو عادت ِ تجار میں ثمن میں کمی کا سبب ہو ،تو وہ عیب ہے اور شیخ الاسلام خواہر زادہ نے بیان کیا کہ ہر ...
پہلی اور تیسری رکعت کے بعد کچھ دیر بیٹھنے کا حکم؟
جواب: امام ترمذی رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں)حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کی حدیث پر ہی اہل علم کا عمل ہےکہ وہ اس بات کو اختیار کرتے ہیں کہ آدمی نم...
سلام میں ’’وبرکاتہ‘‘کے بعد’’و مغفرتہ‘‘بھی کہنا چاہیے یا نہیں ؟
جواب: امام ابو حاتم رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے کہا:یکتب حدیثہ ولایحتج بہ۔ترجمہ:اُس کی حدیث لکھی جائے گی، مگر استدلال نہیں کر سکتے۔(میزان الاعتدال، جل...
امام کے ساتھ ایک مقتدی ہو ، تو نیا آنے والا شخص جماعت میں کیسے شامل ہو؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ امام اور ایک مقتدی جماعت قائم کر چکے تھے، مزیدایک نمازی آیا، تو اب کیا امام آگے بڑھ کر ایک صف کا فاصلہ قائم کرے گا یا جوایک مقتدی پہلے سے کھڑا تھا، وہ ایک صف پیچھے آئے گا اور یہ دونوں پیچھے صف بنائیں گے، کیا صورت اختیار کی جائے؟
صف میں دائیں جانب کھڑے ہونا افضل ہے یا بائیں جانب؟
جواب: امام کی دونوں جانب صف برابر رکھیں،کیونکہ نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’تم امام کو درمیان میں رکھو۔‘‘اور اس کا طریقہ یہ ہے کہ ایک مقت...
نماز میں آمین آہستہ آواز میں ہو یا بلند آواز میں؟
جواب: امام ہویامقتدی یامنفردان سب کے لیے آہستہ آوازسے آمین کہناسنت ہے،جیساکہ فتاوی عالمگیری میں ہے:”اذا فرغ من الفاتحة قال آمین و السنة فیہ الاخفاء والمنفرد...