سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 1630 results

61

جس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام کھانے ہوں ،اس کے آرڈر بُک کرنا کیسا؟

سوال: ہمارے کام کی نوعیت یہ ہے کہ ہم یورپ میں موجود ہوٹل، ریسٹورنٹ اور پیزا برگر والوں سے رابطہ کرتے ہیں اور انہیں آفر کرتے ہیں کہ آپ کے ریسٹورنٹ سے جو بھی کسٹمر آرڈر دیکر کھانا منگوانا چاہے، ان کی کالز ہم ریسیو کریں گے، کال ریسیو کر کے ان کا آرڈر وصول کرنا، پھر کسٹمر کا نام، فون نمبر، ایڈریس اور دیگر ضروری معلومات لے کر ہم آپ کو بھیج دیں گے، آپ اس کے آرڈر کے مطابق کھانا تیار کر کے وہاں سے ڈیلیور کر دیں، یوں آپ کی کالز سننے اور کسٹمر سے بات کرنے کی سر دردی ختم ہو جائے گی، بس ہماری جانب سے آپ کو مکمل تفصیل کےساتھ آرڈر وصول ہو گااور آپ کا کام آسان ہو جائے گا، پھر اس کام کے بدلے ہم ان سے یومیہ یا ماہانہ اجرت مقرر کر لیتے ہیں کہ اتنے گھنٹے ہمارے افراد آپ کے ریسٹورنٹس میں آنے والی کالز سننے کے لیے تیار رہیں گے، پھر اس وقت میں کالز آئیں یا نہ آئیں، بہر حال ہر روز کی جداگانہ یا پھر ماہانہ اتنی اجرت دینی ہو گی، تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ نوٹ: سائل کی مزید وضاحت کے مطابق آرڈر وصول کرنے کا طریقہ کار یہ ہو گاکہ اگر کوئی کسٹمر آرڈر کرنا چاہے، تو اپنے ملک میں وہ لوکل کال ہی کرے گا، لیکن نیٹ کے ذریعے اس کی کال ہمیں پاکستان میں موصول ہو گی، یہاں کال ریسیو کر کے اس کے آرڈر کی تفصیل لکھیں گے، مثلاً: پیزا ہے، تو کن چیزوں پر مشتمل ہونا چاہئے، وغیرہ وغیرہ، پھر دیگر ضروری معلومات لے کر کمپیوٹر میں درج کر کے پرنٹ کے آپشن پر کلک کریں گے، تو بذریعہ سافٹ وئیر یورپ میں اس ریسٹورنٹ کے متعلقہ اسٹاف کے پاس وہ آرڈر پرنٹ آؤٹ ہو جائے گا، پھر ریسٹورنٹ اسٹاف مطلوبہ چیز تیار کر کے وہیں سے کسٹمر کو ڈیلیور کر دے گا۔ نیز چونکہ ہمارا کام یورپ کے ریسٹورنٹس میں ہی ہوتا ہے اور ہم فقط وہیں کے آرڈر لیتے ہیں ، تو وہاں ریسٹورنٹس میں حرام چیزیں مثلاً:خنزیر کا گوشت اور شراب وغیرہ بھی ہوتی ہیں، تو جب ان کا آرڈر آئے گا، تو ہمیں ان کا آرڈر بھی لے کر بھیجنا پڑے گا۔

61
63

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیاں چار تھیں یا ایک ؟

جواب: نام سے آپ کی کنیت ابو القاسم ہے) ،طیب ،طاہر ،زینب ،رقیہ ،ام کلثوم اور فاطمہ رضی اللہ عنہم اجمعین کی ولادت ہوئی۔(البدایۃ والنھایۃ،جلد 8 ،صفحہ204 ،مطبوع...

63
64

سجدہ شکر کے لیے تیمم کیا ،تو کیا اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: مطلب فی سجدۃ الشکر ، جلد 2 ، صفحہ 720، مطبوعہ کوئٹہ) سجدۂ شكر کے مشروع اور مستحب ہونے کے متعلق سیّدی اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت الشاہ امام احمد...

64
65

بچے کا نام اسید رکھنا

سوال: میرے بھتیجے کا نام اسید ہے، جو کہ بہت شرارتی ہے اور ضد بھی کرتا ہے ۔ آپ یہ رہنمائی فرمائیں کہ اس نام کا کیا مطلب ہے اور یہ نام رکھنا ٹھیک ہے یا تبدیل کر لینا چاہیے۔

65
66

پرندے کا نام رکھنا کیسا؟

سوال: میرے پاس ایک طوطا ہے، کیا میں اس کا نام براق رکھ سکتا ہوں؟

66
67

جس شخص نے سوتے ہوئے میری زیارت کی، عنقریب وہ جاگتے ہوئے بھی مجھے دیکھےگا۔ حدیث کی وضاحت

جواب: نام ‌فسيراني في اليقظة‘‘ ترجمہ: جس شخص نے سوتے ہوئے میری زیارت کی، عنقریب وہ جاگتے ہوئے بھی مجھے دیکھے گا۔(صحیح البخاری، جلد9، ‌‌باب من رأى النبي صل...

67
68

بچی کا نام "بسم اللہ" رکھنا

سوال: آپ سے عرض ہے کہ بچی کانام(بسم اللہ) رکھنا کیسا ہے؟

68
70

عدن فاطمہ نام رکھنا اور اس کا مطلب

سوال: عدن فاطمہ نام رکھنا کیسا؟ اور اس کا معنی بھی بتا دیں۔

70