
جمعہ کی نمازمکروہ تحریمی ہوتوکیاحکم ہے ؟
سوال: جمعہ کی نماز اگر واجب الاعادہ ہو، تو امام و مقتدی جماعت کے ساتھ دو رکعت کا اعادہ کر سکتے ہیں؟
صف کے کونوں میں گرِل وغیرہ لگا کر راستہ بنانا کیسا؟
سوال: آج کل بعض مساجد میں یہ دیکھا گیا ہے کہ صفوں کے کناروں پر نمازیوں کے گزرنے کے لیے لوہے کی لمبی گِرِل لگاکر یا ٹیپ وغیرہ سے لمبی لکیر کھینچ کر ایک راستہ بنادیا جاتا ہے ،تاکہ ا ن کو مسبوق نمازیوں کا انتظار نہ کرنا پڑے اور وہ بہ آسانی وہاں سے گزرکر جاسکیں ، یہ عمومی طور پر اگلی ایک دو صفوں کو چھوڑ کر کیا جاتا ہے یعنی اگلی ایک دو صفیں تو مکمل ہوتی ہیں ،اس کے بعد سے کبھی تو دونوں کناروں پر اور بعض جگہ صرف دائیں یا بائیں جانب ایسا کیا جاتا ہے،لہٰذا وہاں دورانِ جماعت صف میں کوئی کھڑا نہیں ہوتا،قریباً ایک دو آدمیوں کی جگہ چھوڑ کر اگلی صف شروع کردی جاتی ہے،اب پوچھنا یہ ہے کہ ایسا کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں؟اور اگر درست نہیں ہے، تو جہاں یہ چیزیں لگادی گئی ہیں ،وہاں کیا کیا جائے؟برائے کرم دلائل کی روشنی میں اس کا تشفی بخش جواب عطا فرمائیں۔
عورتوں کا مسجد میں جماعت سے نماز پڑھنے کے لئے جانا
سوال: کیا عورتیں جمعہ و عیدین کی نمازیں اور پانچ وقت کی فرض نمازیں اور تراویح کی نماز مسجد میں مردوں کی جماعت کے ساتھ ادا کر سکتی ہیں ؟ نیز مردوں کی جماعت کے بعد مسجد میں اپنی الگ جماعت کروا سکتی ہیں یا نہیں؟
عورت نے نماز تسبیح کی امامت کروائی، تو نماز کاحکم؟
جواب: جماعت کروانا مطلقاً مکروہِ تحریمی ناجائز وگناہ ہے، چاہےفرض نماز میں ہو،یا تراویح و دیگر نفل نمازوں میں،البتہ اگر عورت امام بن کرعورتوں کو نماز...
نماز کا وقت شروع ہوتے ہی اذان سے پہلےعورت كا نمازِ ظہر ادا کرنا کیسا؟
جواب: جماعت کے بعد پڑھیں۔ ظہر کا وقت سورج ڈھلتے ہی شروع ہوجاتا ہے۔ جیسا کہ فتاوٰی عالمگیری، کنز الدقائق، بحر الرائق وغیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکور ہے:”و ال...
جواب: جماعت ختم ہونےکےبعد نماز ادا کریں۔ درمختار اور مجمع الانہرمیں ہے :”واللفظ للآخر:افضل للمرأۃ فی الفجرالغلس ،وفی غیرہ الانتظارالی فراغ الرجال عن الج...
امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟
جواب: جماعت رکوع میں ہے ،تو امام کیا کرے؟ الجواب: جن رکعتوں میں سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانا واجب ہے ،ان میں اگر صرف سورہ فاتحہ پڑھ کر رکوع میں چلا جائے...
غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ رفع یدین کرتے تھے، تو حنفی کیوں نہیں کرتے ؟
جواب: جماعت صحابہ و تابعین اور ان کے بعد کا مذہب ہے۔ صحابہ میں سے حضرت ابوبکر صدیق ، عمر ، عثمان ، علی، طلحۃ بن عبیداللہ ، الزبیر بن العوام ، سعد بن ابی و...
جماعت سے پہلے چھوٹے بچوں کو پچھلی صف میں بھیجنے کا اعلان کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے ہاں مساجد میں جماعت کے وقت یہ اعلان کیا جاتا ہے”چھوٹے بچوں کو پچھلی صفوں میں بھیج دیا جائے“کیا ایسا اعلان کرنا درست ہے؟ اگر درست ہے، تو اس کی وجہ بھی بتادیں؟