
حالتِ حیض میں تیسرا کلمہ پڑھنا
سوال: کیا حالتِ حیض میں عورت تیسرا کلمہ پڑھ سکتی ہے؟
مخصوص ایام سے فارغ ہونے کے بعد شرمگاہ پر خوشبو لگانا
سوال: عورتوں کا حیض سے پاک ہونے کے بعد غسل کرکے شرمگاہ پر خوشبو لگانا کیسا ؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ معلمہ ایام مخصوص میں تعلیم قرآن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر پڑھاسکتی ہے ۔ اس مسئلے سے متعلق ایک صاحب نے کہا کہ ایسے میں معلمہ کے لئے یہ بھی ضروری ہے کہ کلمہ کلمہ کرکے پڑھتے ہوئے وہ قرآن پاک کی نیت نہیں کرے گی۔مجھے اس بات پر تعجب ہوا کیونکہ بہار شریعت میں اس مسئلے کو میں نے دیکھا تھا تو اس میں تو نیت وغیرہ کی کوئی قید نہیں ہے بلکہ یہ الفاظ مذکور ہیں ”معلمہ کو حیض یا نفاس ہوا تو ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر پڑھائے۔“ سائل:محمد شعیب(نارتھ کراچی)
عورت کا مخصوص ایام میں موئے مبارک کی زیارت کرنا
جواب: حیض و نفاس والی عورت کو جو امور منع ہیں ،موئے مبارک کی زیارت کرنا ان امور میں سے نہیں ہے، البتہ بہتر ہے کہ پاک ہو کر کرے، کہ ہمارے عرف میں اس طرح کے ک...
مخصوص ایام میں آیت الکرسی پڑھنا
جواب: حیض و نفاس میں قرآن کریم کی تلاوت کرنا حرام ہے۔ البتہ وہ آیات جو ذکر و ثناء ،مناجات و دعا میں سے کسی پر مشتمل ہوں، انہیں تلاوت کی نیت کئے بغیر، ذکر و...
عورت کے مخصوص ایام میں نکاح کرنے کا حکم
جواب: حیض و نفاس کی حالت میں بیوی کی ناف سےلے کر گھٹنوں کے نیچے تک کے حصہ بدن کو بلا حائل چھونا ،شہوت سے ہویابغیرشہوت کے اور اس کی طرف شہوت کے ساتھ نظر کرنا...
عورت کا مخصوص ایام میں قصیدہ غوثیہ پڑھنا کیسا؟
جواب: حیض و نفاس والی عورت کا قرآن کریم کے علاوہ دیگر، اوراد و وظائف، تسبیحات ،کلمہ شریف، درود شریف وغیرہ پڑھنا، جائز ہے ۔ البتہ بہتریہ ہے کہ ان اوراد و و...
عورت مخصوص دنوں میں سورہ اخلاص پڑھ سکتی ہے؟
جواب: حیض و نفاس کی حالت میں پڑھنا جائز نہیں، کہ یہ نیت، نیت دعا و ثنا نہیں، جیسا کہ سیدی اعلی حضرت نے اس کے متعلق تفصیلی کلام کرتے ہوئے،فتاوی رضویہ میں ارش...
نماز کے بعد پڑھے جانے اوراد کی پابندی حیض کی حالت میں ضروری ہے یا نہیں
سوال: نماز کے بعد جو اوراد پڑھے جاتے ہیں جیسے یاقوی یا اس کے علاوہ دیگر اوراد ،کیا ان اوراد کی پابندی حالتِ حیض میں بھی ضروری ہے ؟