پیدائش کے بعد انتقال کر جانے والے بچے کے لئے اذان اور نمازِ جنازہ کا حکم
جواب: مردہ ہی پیدا ہوا یا پیدا ہونے کے بعد انتقال ہوا ۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”مسلمان مرد یا عورت کا بچہ زندہ پیدا ...
جائیداد سے عاق کرنے پر اولاد کا حصہ ختم ہو جائے گا؟
جواب: دل دُکھانا کبیرہ گناہ ہے ،بخاری شریف میں ہے: ’’عن عبد الرحمن بن أبی بکرۃ عن أبیہ رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ألا أنبئکم بأکبر ال...
بچے کا عقیقہ کس عمر تک ہوسکتا ہے؟
جواب: مردہ کی جانب سے ”عقیقہ“ جائز ہے،یا نہیں؟ تو آپ نے جواباً تحریر فرمایاہے:مردہ کا ”عقیقہ“ نہیں ہوسکتا کہ عقیقہ دم ِ شکر ہے اور یہ شکرانہ زندہ ہی کیلئے ...
جواب: مردہ کو بھی تکلیف ہوتی ہے اور جس طرح زندہ کو بلاوجہِ شَرْعی تکلیف دینا جائز نہیں ہے اسی طرح مردہ کوبھی بلاوجہِ شرعی تکلیف دینا جائز نہیں اورسردخانے می...
وفات کے بعد تجہیز وتکفین میں تاخیرکرنے کا حکم !
جواب: مردہ برف کے ساتھ برف بن جائے گا اور اس طرح مردے کو سرد خانے میں رکھنے میں اس کو اذیت دینا ہے، جیساکہ حدیث مبارکہ میں ہے کہ جن چیزوں سے زندہ شخص کو اذی...
کیا ایصال ثواب کے لیے نفلی طواف کر سکتے ہیں اور اس میں ایک چکر کافی ہے ؟
جواب: دل میں ایمان والوں کیلئے کوئی کینہ نہ رکھ، اے ہمارے رب! بیشک تو نہایت مہربان، بہت رحمت والا ہے۔(القرآن،پارہ28،سورۃ الحشر،آیت10) مذکورہ بالاآیت کے ...
امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟
جواب: ہونایہی چاہئے کہ جب امام کو لقمہ دیاجائے ،تو بھی نماز فاسد ہوجائے لیکن اس صورت میں نماز کے فساد کا حکم اس لیے جاری نہیں کیاجاتا،کہ احادیث میں اس کی اج...
کون سی بد دعا قبول ہوتی ہے اور کون سی نہیں؟
جواب: دل سے یہ نہیں چاہتا کہ جسے بددعا دے رہا ہے اسے نقصان ہولیکن محض وقتی غصےکی وجہ سے لعن طعن کرتے ہوئے بددعا دے دیتاہے ایسی بددعا کے حوالےسے حدیث شریف می...
ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا بارہ سال کا نابالغ بیٹا ہے ، جس کا دماغی توازن بالکل درست نہیں ، کسی بھی چیز کو نہیں سمجھتا ، کوئی تدبیرو کام نہیں کرسکتا ، نجاست وطہارت کی بھی کوئی تمییز نہیں رکھتا ، ڈائپر نہ لگا ہو، تو کپڑوں میں نجاست کر دیتا ہے اور کبھی اپنا نجاست والا ہاتھ اپنے منہ میں ڈال لیتا ہے ،خود کھانا بھی نہیں کھا سکتا، اگر کوئی پاس کھانا کھا رہا ہو اور اسے بھوک لگی ہو تو رونے لگ جاتا ہے کھانا نہیں مانگتا،خود ہی اندازہ کرنا پڑتا ہے کہ اس کو کھانا چاہیے ، خاموش بیٹھا رہتا ہے کوئی کلام نہیں کرتا،کبھی بھی اس کو افاقہ نہیں ہوتا، بچپن سے ہی اس کی یہی حالت ہے ،البتہ بلاوجہ مارتا اور گالیاں نہیں دیتا، لیکن ہاتھ نہیں پکڑنے دیتا کہ کوئی ہاتھ پکڑے تو جھٹکا دے کر چھڑا لیتا ہے ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اب وہ بالغ ہونے کے قریب ہو گیا ہے، کیا اس پر پاکی حاصل کرنا واجب ہوگا، جبکہ وہ خود استنجا نہیں کر سکتا ؟ کیا اب اس کو استنجا کروانا میرے(والدہ کے) لیے جائز ہوگا؟جبکہ گھر میں کوئی مرد نہیں ہوتا جو یہ کام کر سکے ؟ ایسی صورت میں اس کے کپڑےو ڈائپر بدلنے کی کیا مجھے اجازت ہوگی؟