
اسکول کے امتحان کے لیے ایڈوانس فیس دینے کا حکم
سوال: جو مال اپنا کام نکلوانے کے لئے دیا جائے وہ رشوت ہے تو اسکول وغیرہ میں امتحانات کے لئے اولاً فیس جمع کروانی ہوتی ہے اس کے بعد اجازت ملتی ہے تواس کا کیا حکم ہوگا کیا اس طرح امتحانات دے کر ڈگری حاصل کرنا بھی جائز نہیں ہوگا ؟
اللہ کے نام پر مانگنا اور ایسے کو دینا کیسا ؟
جواب: رشوتیں لے کرفیصلے بدل دینا،جھوٹی گواہیاں دینا، بلاوجہ کسی مسلمان کوپھنسادینا،ظالم کااس کے ظلم میں ساتھ دینا،حرام وناجائزکاروبارکرنے والی کمپنیوں میں ...
جس کا پتہ ہو کہ قرض کے ساتھ کچھ زیادہ واپس کرتا ہے، اس کو قرض دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ کسی ایسے شخص کو قرض دینا جس کی عادت ہے کہ وہ قرض واپس کرتے وقت اپنی طرف سےاضافی رقم دیتا ہے، یعنی سود پر قرض نہیں لیتا لیکن جب بھی کسی سے قرض لیتا ہے واپسی پر اضافی رقم اپنی خوشی سے دیتا ہے تو کیا ایسے شخص کو قرض دینا اور واپسی پر اضافی رقم لینا گناہ ہوگا؟ کیونکہ اسے دینے والا جانتا ہے کہ وہ اضافی رقم دے گا۔
جواب: رشوت ہے۔حدیثِ پاک میں ہے: ”عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّاشِيَ وَالْمُرْتَشِيَ“...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کمیشن کا لفظ تو عام طور پر رشوت کے لَین دَین میں استعمال ہوتا ہے کیا اس کی حلال صورت بھی ہے؟
جواب: رشوت خوری اور شرعاً ناجائز مال کھانے کی حرمت وغیرہ شامل ہے۔ 39۔کھانے پینے میں احتیاط کا وجوب، اور کھانے پینے کی ناجائز اشیاء سے اجتناب۔ 40۔حرام اور...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے رشوت کے طور پر بکر کو کوئی تحفہ دیا لیکن اب زید نے اس گناہ سے توبہ کرلی تو کیا جو گفٹ دیا تھا وہ واپس لینا ضَروری ہے یا یہ معاف بھی کر سکتا ہے؟ وہ گفٹ باقی موجود ہو یا نہ ہو دونوں صورتوں میں کیا حکم ہوگا؟
کمیشن پر کام کرنا اور سستی چیز لے کر مہنگی بیچنا کیسا ؟
جواب: رشوت کو بھی کمیشن بولتے ہیں۔ واضح رہے! کہ اس طرح رشوت کو کمیشن بولنے سے ہرگز رشوت حلال نہ ہوگی بلکہ وہ حرام ہی رہے گی۔ (3) بیچنے والا اپنی چ...
پیشہ ور بھکاری کا مانگنا ، بد دعا سے بچنے کے لیے ایسوں کو دینا کیسا ؟
سوال: آج کل روڈوں پہ بھیک مانگنے والے افراد کی کثرت ہے،بظاہر ٹھیک ٹھاک ہوتے ہیں،لیکن مسلسل مانگتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں،ان میں سے بعض کی عادت یہ ہے کہ اگر انہیں کچھ نہ دیا جائے،تو کہتے ہیں کہ’’اتنی رقم لازمی دینی پڑے گی،ورنہ ہم تمہیں بددعا دیں گے ‘‘جس کی وجہ سے لوگ ڈر جاتے ہیں اور کچھ نہ کچھ رقم انہیں دے دیتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ اس طرح کے افراد کامانگنا اور نہ دینے پر بددعا کی دھمکی دینا کیسا؟نیز ان کی بددعا سے بچنے کے لیے ان کو کچھ رقم دے سکتے ہیں یا نہیں ؟