سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 228 results

61

سونے پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ کا حکم جبکہ سونا باقی نہ رہا ہو؟

سوال: شادی مارچ 2007 کو ہوئی۔مارچ 2009 تک 17 تولہ سونا تھا ، اور مارچ 2011 تک 12 تولہ رہ گیا ۔ پھر مارچ 2011 کے بعد سارا بیچ دیا ۔ اس کے بعد سے کچھ بھی نہیں ہے، گزشتہ سالوں کی زکوٰۃ ادا نہیں کی ہے کیا زکوٰۃ کی ادائیگی اب کرسکتے ہیں ؟ کریں گے تو کس وقت کے حساب سے؟

61
62

کرنسی کے نصاب ساتھ سونا بھی شامل ہوجائے توزکوۃ اداکرنے کا حکم

سوال: کسی کے پاس تین لاکھ روپے کیش ہیں جن پر زکوۃ فرض ہے دوران سال دس تولہ سونا بھی آگیا کیا سونے کی مالیت کو کیش کے ساتھ ملا کر مجموعے پر زکوۃ فرض ہوگی یا دونوں کی الگ الگ زکوۃ دے سکتے ہیں نیز کیاسونے کے لیے الگ سال شمار ہوگا ؟

62
63

زکوٰۃ کے پیسوں سے فقیر شرعی کا قرض ادا کرنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کرائے پر رہتا ہے اور اس پر کچھ لوگوں کا قرض بھی ہے ۔ اس شخص کے مالی حالات ٹھیک نہیں ہیں ۔ لیکن صورتِ حال یہ ہے کہ اگر ہم اس کو پیسے وغیرہ دیں ، تو وہ خود خرچ کر لیتا ہے ، کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض بھی نہیں دیتا ، جس وجہ سے وہ لوگ اس کے بچوں اور گھروالوں کو پریشان کرتے ہیں ۔ ہم چاہتے ہیں کہ زکوٰۃ کے پیسوں سے اس شخص کا کرایہ اور قرض ادا کر دیا کریں ، تاکہ وہ لوگ بچوں کو پریشان نہ کیا کریں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ (1)کیا ہم ایسا کر سکتے ہیں کہ اس شخص کی طرف سے اپنی زکوٰۃ کے پیسے جواُس شخص کو دینے ہیں ، کرائے کی مد میں ڈائریکٹ مالک مکان اور قرض خواہوں کو دے دیا کریں ؟ (2)یا وہ شخص مجھے اجازت دے دے کہ میں اُس کی طرف سے زکوٰۃ کے پیسوں سے مالک مکان کو کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض ادا کر دیا کروں ؟ جس سے اُس کے ذمے سے کرایہ اور قرض بھی اتر جائے اور میری زکوٰۃ بھی ادا ہوجائے ۔ دونوں میں سے جو طریقہ بھی شرعاً جائز ہے ، رہنمائی فرما دیں ۔ نوٹ :سائل نے وضاحت کی ہے کہ مذکورہ شخص شرعی فقیر ہے یعنی اُس کی ملکیت میں ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت جتنا سونا، چاندی، روپیہ پیسہ، مالِ تجارت اور حاجتِ اصلیہ سے زائد سامان موجود نہیں ہے ۔ نیز وہ ہاشمی بھی نہیں ہے ۔

63
64

ولیمے کے بارے میں چند احکام

جواب: سونا،رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا: ولیمہ کر اگرچہ ایک بکری کے ساتھ۔(صحیح البخاری،ج2،ص280،رقم الحدیث5153،باب الولیمۃ ولو بشاۃ،مطبوعہ ل...

64
65

کیا کریم وغیرہ کے ذریعے رنگ گورا کرنا یا میک اپ کے ذریعے اصل چہرہ بدل دینا مثلہ ہے؟

جواب: سونا چاندی بھی داخل ہے۔اس آیت سے معلوم ہوا کہ جس چیز کو شریعت حرام نہ کرے،وہ حلال ہے۔حرمت کے لئے دلیل کی ضرورت ہے،جبکہ حلت کے لئے کوئی دلیل خاص ضروری ...

65
66

تہجد کا افضل وقت کونسا ہے ؟

جواب: سونا چاہے اور ایک تہائی عبادت کرنا، اُسے افضل یہ ہے کہ پہلی اور پچھلی تہائی میں سوئے اور بیچ کی تہائی میں عبادت کرے اور اگر نصف شب میں سونا چاہتا ہ...

66
67

بچوں کے نام پررکھے ہوئے سونے پرزکاۃ کامسئلہ

سوال: جو سونا بچوں کے نام پر رکھ دیا جائے ، اس پر زکوٰۃ فرض ہے یا نہیں ؟ ہمارے استعمال میں نہیں ہے ۔

67
68

مرد و عورت کے لیے پلاٹینم کی انگوٹھی کا حکم

جواب: سونا ، لوہا پیتل ، تانبا ، جست وغیرہ کی انگوٹھی حرام ہے ۔ اس کے تحت ردالمحتار میں ہے’’(قولہ ولا یتختم إلا بالفضۃ)ھذہ عبارۃ الإمام محمد فی الجامع ا...

68
69

دورانِ عدت زیب و زینت کے احکام

جواب: سونا، بچھونا سونے یا بیٹھنے میں بچھانا منع نہیں ۔‘‘( فتاویٰ رضویہ ، جلد 13 ، صفحہ 331 ، رضا فاؤنڈیشن ، لاھور ) بہار شریعت میں ہے ’’سوگ کے یہ معنی...

69
70

قرض دی ہوئی رقم قربانی کے دنوں کے بعد ملنی ہے، تو قربانی کا حکم

جواب: سونا، چاندی وغیرہ یا گھر کا کوئی حاجت ِ اصلیہ سے زائد ایسا سامان ہے جسے بیچ کر قربانی کرسکتا ہے، تو اس پر قربانی کرنا لازم ہوگااور اگر کوئی صورت نہ بن...

70