
کیا عورتوں کے لیے مہندی لگا نا جائز ہے؟
جواب: فرض ہے۔ و اللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
غسل کے حوالے سے ایک اہم مسئلہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کبھی کبھی نیندسے بیدار ہونےکےبعد میں اپنےکپڑوں پر چھوٹاسا دھبہ دیکھتاہوں ، سونےسے پہلےشہوت بھی نہیں ہوتی اورسمجھ نہیں آتاکہ یہ دھبہ منی کا ہے ، مذی کا ہے یا ودی کا، اس صورت میں غسل فرض ہوگایاصرف وضو کرنا پڑے گا؟
آنکھ میں لینز لگے ہونے سے کیا وضو اور غسل ہوجائے گا؟
جواب: فرض یا واجب نہیں۔ چنانچہ فتاوی عالمگیری میں ہے :”و ایصال الماء الی داخل العینین لیس بواجب و لا سنۃ۔۔۔۔ولا یجب ایصال الماء الی داخل العینین کذا...
تنگی وقت کے سبب غسل نہ کرسکے،وضوکرسکے توکیاحکم ہے؟
سوال: کسی پر غسل فرض ہو لیکن نماز کا وقت اتنا کم بچا ہو کہ غسل کرے گا ، تو نماز قضا ہو جائے گی ، لیکن وضو کر کے وقت میں نماز پڑھ سکتا ہے ، تو اس صورت میں وہ وضو کر کے نماز پڑھے یا تیمم کرے ؟
وضوکے درمیان وضو توڑنے والی چیز پائے جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص وضو کررہا ہو اور وضو کے دو فرض ادا کرلینے کے بعد اُس کے دانتوں سے خون نکل آئے، تو کیا وہ کلی کرکے آخری دو فرض ادا کرکے اپنا وضو مکمل کرلے؟ یا پھر اسے نئے سرے سے وضو کرنا ہوگا؟
وضو اور غسل میں داڑھی دھونے کا حکم
جواب: فرض ہونے کی صورت میں اس کے ہر ہر بال کا نوک سے جڑ تک کھال سمیت دھونا فرض ہے البتہ وضو میں چہرے کی حدود میں داڑھی کے بال گھنے نہ ہوں یعنی بالوں کی جڑیں...
کیا وضو میں بھنووں کے گھنے بالوں کے نیچے کی کھال دھونا ضروری ہوگا؟
جواب: فرض نہیں ۔ (وأصول شعر الحاجبين) کے تحت رد المحتار میں ہے:”يحمل هذا على ما إذا كانا كثيفين، أما إذا بدت البشرة فيجب كما يأتي له قريبا عن البرهان، ...
جواب: فرض ہے، لہذا اگر چہرے پر ایسا Water Proof میک اپ کیا ہوا ہے جس کے سبب چہرے کی جلد تک پانی نہیں پہنچتا تو وضو و َ غسل ادا نہ ہوگا ۔البتہ اگرنارمل...
شوگر چیک کرنے کے لیے خون نکالنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: فرض ہواورخون میں اتنی صلاحیت ہونا ہی کافی ہے،بالفعل اُس جگہ بہہ کر پہنچنا ضروری نہیں۔ فتاوٰی عالمگیری میں ہے:”منھا ما یخرج من غیر السبیلین و یسیل...