
تراویح میں حافظ صاحب کا مدات اور غنے کا خیال نہ رکھنا کیسا؟
سوال: اگر کوئی حافظ صاحب تراویح میں اس انداز سے قرآن پڑھے کہ ہر حرف کی پہچان بھی ہوتی ہو اور اُن کا پڑھنا سمجھ میں بھی آتا ہو، مگر وہ حافظ صاحب مدات اور غنے وغیرہ کی بالکل بھی رعایت نہ کرتے ہوں، تو اس انداز سے قرآن پڑھنے میں شریعت ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے؟
تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم
جواب: قرآن پاک، فقہ اور دینی علوم کی تعلیم ، اذان و امامت وغیرہ کی اجرت لینا ضرورت کی بنا پر جائز ہے اور وعظ کی اجرت لینے کی بھی فی زمانہ اجازت ہے، لہذا صو...
اللہ تعالیٰ کے لیے یَا مُسَخِّرَ السَّمٰوٰتِ یا اور صفاتی نام ایجاد کرنا
جواب: قرآن کریم میں ذکر ہوا”ذو القوۃ المتین “ ،” فعال لما یرید “،”ا حسن الخالقین “ وغیرہا ، نیز اس کی دلیل وہ حدیث پاک بھی ہے جس میں نبی پاک صَلَّی اللہ تَع...
جن کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں، ان کو حیلہ کرکے زکوٰۃ کی رقم دینا
جواب: قیامت میں حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم اپنے دستِ رحمت سےصلہ عنایت عطا فرمائیں گےبلکہ ایک حدیث شریف سے تو ساداتِ کرام کی خدمت کرنے کے بدلے بروزِ قیا...
درود پاک لکھنے کی فضیلت پر ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: ذکرفرمایاہے۔ یہاں تک کہ عظیم محدث امام سفیان ثوری علیہ الرحمۃ نے محدثین کے فضائل میں فرمایاہے کہ اگرصرف یہی ایک فضیلت ہوتی، توان کے لیے کافی تھی ک...
سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟
جواب: ذکر العرض، وکان ینبغی أن تکون فی غلظ أصبع لقول ابن مسعود، یجزیٔ من السترۃ السھم، فإن المقصود أن یبدو للناظر فیمتنع من المرور بین یدیہ، وما دون ھذا ...
" اے فاطمہ ! اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا " کا مطلب
جواب: قیامت کے دن اپنے رشتہ داروں کو فائدہ نہیں پہنچا سکتے۔یاد رکھو میں ان کو دنیا و آخرت دونوں میں نفع پہنچاؤں گا۔ نیز علامہ شامی فرماتے ہیں :کہ طبرانی...
میدانِ حشر میں جسم پر کپڑے ہوں گے یا نہیں؟
جواب: قرآن،پارہ 17،سورۃ الانبیاء،آیت:104) مذکورہ آیت مبارکہ کے تحت تفسیر صراط الجنان میں ہے:”یعنی ہم نے جیسے پہلے انسان کو عدم سے بنایا تھا ویسے ہی پھ...
طالبات کا حالتِ حیض میں قرآن کا ترجمہ یاد کرنا کیسا؟
سوال: مدرسے میں طالبات کو قرآنی آیات کا لفظی اور بامحاورہ ترجمہ یاد کرنا ہوتا ہے، تو کیا حالتِ حیض میں کوئی طالبہ قرآن مجید کے ترجمہ کو یاد کرنے کی غرض سے پڑھ سکتی ہے؟ یہاں یہ یاد رہے کہ طالبات کو قرآنی آیت کے بجائے فقط ترجمہ ہی پڑھنا ہوتا ہے۔ اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔
تراویح پڑھانے کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا ؟
سوال: زید حافظ قرآن ہے،صحت مند ہے، روزہ رکھنے پر قادر ہے،لیکن اس کا کہنا ہے کہ میں نے تراویح پڑھانی ہے اور میری کیفیت اس طرح ہے کہ میں روزہ رکھ کردن کے وقت قرآن پاک نہیں پڑھ سکتا ۔ روزہ رکھ کر بھوک پیاس کی وجہ سے منزل پڑھنا بہت مشکل ہوتا ہے ،جس کی وجہ سے تراویح کی نماز میں ختم قرآن نہیں ہو پائے گا۔کیا مجھے اجازت ہے کہ میں رمضان کےمہینے میں روزہ نہ رکھوں اور بعد میں رکھ لوں؟ کیا تراویح پڑھانے کی خاطر مجھے روزہ نہ رکھنے کی اجازت مل سکتی ہے؟