
خاتون کا غیر محارم کے ساتھ ٹور(Tour) پر جانا
سوال: خاتون اگر محرم کے بغیر گروپ کے ساتھ (جس میں اجنبی مرد بھی ہوں) ٹور پر جائے اور شوہر منع بھی کرے، لیکن بامرِ مجبوری اجازت دینی پڑے، تو کیا اس سے نکاح پر کوئی اثر پڑے گا ؟
اجنبی مرد و عورت کا مصافحہ کرنا کیسا؟
جواب: محرم مرد یا مرد کا نامحرم عورت سے ہاتھ ملانا، ناجائزو گناہ، حرام اور تعلیماتِ دینیہ کے صریح خلاف ہے۔ یاد رکھیے! دینِ اسلام ہر اُس راستے کو بند کرتا ...
جس پر دَم لازم ہو اور وہ دَم دینے پر قادر نہ ہو، تو کیا حکم ہے
جواب: محرم نے مذکورہ کسی چیز کو علی وجہ الکمال کیا یعنی اتنی مقدار میں کہ جس سے جنایت کامل ہو جائے مثلاً ایک دن لباس پہنا یا ایک پورے عضو کو خوشبو لگالی وغی...
جواب: محرم ہے، لہذا عورت اپنے سسر کے ساتھ شرعی مسافت یعنی92 کلو میٹر یا اس سے زیادہ کا سفرکرسکتی ہے۔اور عمرہ یا حج کیلئے بھی سسر کے ساتھ جاسکتی ہے۔لیکن ...
کیا عورت اپنے جوان داماد کے ساتھ عمرہ یا حج پر جا سکتی ہے؟
جواب: محرم نسبی (جونسب کی وجہ سے محرم ہے ،اس)کے ساتھ سفر کرے ۔ فتاوی رضویہ شریف میں ہے” علماء نے لکھا ہے کہ جوان ساس کو داماد سے پردہ مناسب ہے۔ یہی حکم خسر ...
عورت کا پازیب یا گھنگرو پہننا کیسا ہے ؟
جواب: محرم کے سامنے ظاہر کرنا یا اس طرح استعمال کرنا کہ آواز ان تک پہنچے، یہ ناجائز ہے۔ اللہ عزوجل قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے:﴿ولا یضربن بارجلھن لیعلم ما...
جواب: محرم(والدین،یااولادیابہن بھائی وغیرہ) کوہبہ کیاتوواپس نہیں لے سکتا۔ (ب)میاں بیوی میں سے کسی نے ایک کوہبہ کیاتوواپس نہیں لے سکتا۔(ج)ہبہ کاعوض(بدلہ)...
جوان لڑکی کا اپنی والدہ اور ماموں کے بیٹے کے ساتھ عمرے پرجانا؟
جواب: محرم ہونا ضروری ہے جبکہ ماموں زاد غیر محرم ہوتے ہیں اور ان سے پردہ لازم ہے ، لہٰذا وہ خاتون خود جانا چاہے تو جاسکتی ہے، مگر اپنی بیٹی کو ساتھ نہیں لے ...
عورت کا بالغ دیور کے ساتھ اپنے میکے جانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت کا میکہ شرعی مسافت کے سفر یعنی 92 کلو میٹر سے زائد پر ہے لیکن اسے کوئی میکے لے جانے والا یا میکے سے سسرال لانے والا نہیں ہے تو کیا وہ اپنےبالغ دیور کے ساتھ سسرال یا میکے آجا سکتی ہے جبکہ بچے بھی اس کے ساتھ ہوتے ہیں، بچہ پانچ سال کا اور بچی چھ سال کی ہے اور پبلک ٹرانسپورٹ پر جانا آنا ہوتاہے؟ کیونکہ شوہر کام پر مصروف ہوتا ہے اور والد بوڑھا ہے۔اور کوئی محرم بھی موجود نہیں ہوتا، اس بارے میں راہنمائی فرمادیں۔