
مسبوق اپنی نماز میں ثنا کب پڑھے گا ؟
جواب: مقتدی امام کو دونوں قعدوں میں سے کسی ایک قعدے میں پائے توبہتر یہ ہے کہ قعدے میں زیادہ مشارکت کے حصول کے لئے ثنا نہ پڑھےاور اسی طرح یہی حکم ہے اگرمقتدی...
نماز کے ایک رکن میں تین بار کھجانے سے نماز کا حکم
جواب: مقتدیوں پر اُن نمازوں کو لوٹانا ضروری ہے ، کیونکہ فقہائے کرام فرماتے ہیں کہ نماز میں ایک رُکن میں تین مرتبہ ہاتھ اٹھانا عملِ کثیر ہے اور نماز میں ہ...
امام قعدہ اولیٰ میں زیادہ دیر لگائے تو مقتدی کا لقمہ دینا
سوال: امام قعدہ اولیٰ کو قعدہ اخیرہ سمجھ کر تاخیر کرے، تو مقتدی کب لقمہ دیں؟ اور اگر امام اس صورت میں سلام پھیر دے، تو مقتدی کیا کریں؟
صفیں سیدھی رکھنے اور اقامت کے بعد صفیں درست کرنے کا اعلان کرنے کا حکم؟
جواب: مقتدی آگے پیچھے نہ ہوں،سب کی گردنیں، شانے(کندھے)اور ٹخنےایک سیدھ میں ہوں ۔(۲)اتمام:یعنی جب تک اگلی صف مکمل نہ ہو جائے، اُس وقت تک دوسری صف شروع نہ کی...
جواب: مقتدی جب مسجد میں موجود ہوں تو اس صورت میں امام و مقتدی سب حَیَّ عَلَی الْفَلَاح پر کھڑے ہوں اور حَیَّ عَلَی الْفَلَاح پر کھڑا ہونا سنّت مستحبہ اور ا...
کیا مسبوق کی اقتدا کر سکتے ہیں ؟
سوال: دو شخص نماز پڑھ رہے ہوں،ان میں سے ایک امام ہو اور دوسرا مقتدی اور مقتدی کی کچھ رکعتیں نکل گئی ہوں،اب جب سلام پھیرنے کے بعد مقتدی اپنی نماز پڑھنے کے لیے کھڑا ہو،تو پیچھے سے کوئی شخص آکر اس کے کندھے پر ہاتھ لگاکر اس کی اقتدا کرلے،تو کیااس شخص کا اُس مسبوق مقتدی کی اقتدا کرنا درست ہوگا یا نہیں؟
تلاوتِ قرآن سے پہلے تعوذ و تسمیہ پڑھنے کا حکم
سوال: کیا قرآن پاک کی تلاوت شروع کرنے سے پہلے تعوذ و تسمیہ پڑھنا سنت ہے؟
امامت کی کتنی شرائط ہیں اور کیا امامت کے لیے داڑھی ہونا ضروری ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں ہے کہ کیاامامت کے لیے داڑھی کاہوناضروری ہے، کیونکہ بعض لوگوں کاکہناہے کہ احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں امامت کی چارشرائط بیان کی گئی ہیں اور ان شرائط میں داڑھی کاذکرموجودنہیں ہےاوران لوگوں کایہ بھی کہناہے کہ فقہ حنفیہ میں امامت کی اکیس شرائط بیان کی گئی ہیں اوران میں بھی داڑھی کاذکرموجودنہیں ہے۔شرعی رہنمائی فرمائیں: کیاامامت کے لیے داڑھی ہوناضروری ہے،اس کاشریعت میں کیاثبوت ہے؟
سجدہ سہو سے پہلے دو بار تشہد پڑھ لیا، تو نماز کا حکم؟
جواب: امام فخر الاسلام فرماتے ہیں:اسی قول کو ہمارے مشائخ میں سے اہل نظر نے اختیار کیا ہے اور ہمارے نزدیک بھی یہی مختار ہے،جبکہ امام قاضی خان اور ظہیر الدین...