سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 939 results

61

حوض میں چڑیا مرگئی تو پانی کا کیا حکم ہے؟

سوال: چڑیا پانی کے حوض میں گر کر مرگئی تو کیا وہ پانی ناپاک ہوگا۔ ایسےپانی سے کپڑے دھوسکتے ہیں۔ اور گھر دھو سکتے ہیں؟

61
63

چھوٹے بچے کے منہ سے نکلنے والی رال پاک ہے یا ناپاک ؟

سوال: بچے کی رال اگر گرتی رہتی ہو اور وہ کپڑوں پر لگ جائے، تو کیا اس صورت میں کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟؟

63
64

کاکروچ یاکھٹمل کپڑوں میں مرجائے توکیاحکم ہے ؟

سوال: مسئلہ پوچھنا ہے کہ رات میں نے مشین میں کپڑے دھوئے تھے ، سب سے آخر میں دیکھا کہ ایک کپڑے میں مرا ہوا کاکروچ یا کھٹمل تھا ، سوال یہ ہے کہ سب کپڑے پاک ہیں یا ناپاک؟

64
65

کتا کپڑے چاٹ لے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر کتا کسی کے کپڑوں کو زبان سے چاٹ لے تو کیا اس سے کپڑے ناپاک ہوجاتے ہیں یا نہیں ؟ جواب ارشاد فرمادیں ۔

65
66

اگر ناپاک گرد و غبار کپڑے پر لگ جائے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر ناپاک گرد و غبار کپڑے پر لگ جائے تو کیا حکم ہے ؟

66
67

قالین پر بچہ پیشاب کر دے، تو اس کو صاف کر کے اس پر نماز پڑھنا

جواب: ناپاک ہوجائے تومحض اوپرسے صاف کرنے سے پاک نہیں ہوگابلکہ شرعی اصولوں کے مطابق دھوکرپاک کرناضروری ہوگا ۔ نیز اگر کوئی مصلیٰ وغیرہ بچھائے بغیر نماز پڑھتا...

67
68

راستے کی کیچڑ کا حکم

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ بعض اوقات گلی بازاروں میں کیچڑ سے کپڑے خراب ہوجاتے ہیں اور خصوصاًبارش کے بعدراستے سے گزرتے ہوئےاپنے کپڑوں یا جسم کوکیچڑ کی چھینٹوں سے بچانا بہت مشکل ہوجاتا ہے،تو عرض یہ ہے کہ کیایہ کیچڑ ناپاک ہے اور نماز سے پہلے کپڑےپاک کرنا ضروری ہیں یا نہیں؟ سائل:محمد علی(گلیانہ،گجرات)

68
69

جنبی کے کپڑوں کا حکم

سوال: حالت جنابت میں اگر کپڑے چینج کیے تو کیا جو کپڑے چینج کرکے پہنے وہ بھی ناپاک ہوجائیں گے؟

69
70

پیشاب یا پاخانہ کرتے وقت اٹھنے والا دھواں پاک ہے یا ناپاک؟

سوال: پیشاب یا پاخانہ کرتے وقت اگر اس میں سے دھواں اٹھے اور وہ بدن کو لگے، تو اس سے بدن یا کپڑے ناپاک ہوں گے یا نہیں؟

70