کیا عورتوں کے لیے مہندی لگا نا جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عورتوں کے لیے مہندی لگانا جائز ہے یا نہیں؟ نیز مہندی لگا کر وضو یا غسل کریں تو ہو جائے گا یا نہیں؟ اور آج کل بازار میں ایسی مہندی بھی ہے جس کا جرم ہاتھ پاؤں پر بن جاتا ہے اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ وضاحت فرما دیں۔ سائل:طیب مدنی(اسلام آباد)
محفلِ میلاد کا چندہ بچ جائے تو کیا کریں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں ہر سال محفلِ میلاد منعقد ہوتی ہے اس سال بھی منعقد ہوئی اس کے لئے چندہ کیا گیا جس میں سے کچھ رقم بچ گئی اب پوچھنا ہے کہ جو رقم بچ گئی ہے اس سے میلاد کے لئے برتن اور مسجد کی ضرورت کے لئے چیزیں مثلاً لاؤڈ اسپیکر، ساؤنڈ، دریاں وغیرہ خریدنا جائز ہے یا نہیں؟سائل: حافظ نصیر الدین(پنڈی گھیپ، اٹک)
اللہ تعالی کو رب الارباب کہنا کیسا ہے؟
سوال: اللہ عزوجل کو رب الارباب کہنا کیسا، جیسا کہ دلائل الخیرات میں ہے؟
قادیانیوں سے میل جول رکھنے کے احکام
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قادیانیوں سے میل جول رکھنا اور ان کی غمی خوشی میں شرکت کرنا اور ان کو اپنی غمی خوشی میں شریک کرنا شرعاً کیسا ہے؟ نیز قادیانی سے بچوں کو پڑھانااور اس سے تعلیم حاصل کرنا جائز ہے یا نہیں؟ سائل:غلام ربانی عطاری(کوٹلی ، آزاد کشمیر)
کیا رضاعی بہن سے نکاح کرسکتے ہیں؟
جواب: نا جائز و حرام ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
خودکشی کرنے والے کی نمازِ جنازہ کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا خودکشی (Suicide) کرنے والے کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہOctopus کھانا جائز ہے یا نہیں؟ وضاحت فرما دیں۔