
تیمم کیا ہے اور کب کیا جاتا ہے؟
جواب: دم پوری ہتھیلی اور اُنگلیوں سے مسح کرلیا تب بھی ’’تیمم ‘‘ہوگیا چاہے کُہنی سے اُنگلیوں کی طرف لائے یا اُنگلیوں سے کُہنی کی طرف لے گئے مگر سُنَّت کے خِ...
جنت میں کن لوگوں کی تعداد سب سے زیادہ ہوگی؟
جواب: دم سے آباد ہیں،امیروں کے لیے کالج،سینما،کھیل تماشے ہیں فرمان پاک بالکل درست ہے۔" (مراۃ المناجیح،ج 7،ص 56،قادری پبلشرز،لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّو...
شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت
جواب: دینا بھی حرام ہے تو وہ شیئرز خریدنا بھی حرام ہے ۔“ ( وقارالفتاوی، جلد1،صفحہ 234،بزم وقارالدین،کراچی) مفتی نظام الدین صا...
امامت کی کتنی شرائط ہیں اور کیا امامت کے لیے داڑھی ہونا ضروری ہے ؟
جواب: دم کون ہوگا ؟ اس حوالے سے صحيح مسلم میں ہے:”عن أبي مسعود الأنصاري، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «يؤم القوم أقرؤهم لكتاب الله، فإن كانوا في ...
جواب: دم هذا، وضرب هذا فيقعد فيقتص هذا من حسناته، وهذا من حسناته، فإن فنيت حسناته قبل أن يقتص ما عليه من الخطايا أخذ من خطاياهم فطرح عليه ثم طرح في النار»"ت...
روزے کی حالت میں سینی ٹائزر گیٹ سے گزرنے سے روزے کا حکم ؟
جواب: دماغ میں چلی جائیں گی ،ہاں ادخال یعنی قصداً لے جانے سے بچناممکن ہے ، توادخال سے روزہ ٹوٹ جائے گا، پس بذریعہ سانس سینی ٹائزرکے اندرجانے کابھی یہی حکم ہ...
کرامات اولیاء کی شرعی حیثیت و حقیقت
جواب: دمذہب وگمراہ ہے ۔ کچھ دلائل مندرجہ ذیل ہیں۔ اللہ تعالیٰ سلیمان علیہ السلام کے قول کی حکایت کرتے ہوئے ارشاد فرماتا ہے: ﴿قَالَ یٰۤاَیُّهَا الْمَلَؤُ...
کفار کے استعمال شدہ کپڑے فروخت اور استعمال کرنے کا حکم؟
جواب: دینا یا بیچی گئی چیز کو بدل دیناوغیرہ وغیرہ کہ یہ سب حرام ہےاور ایسی تجارت سے برکت بھی اٹھ جاتی ہے ۔ اللہ تبارک وتعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ...
حوض میں چڑیا مرگئی تو پانی کا کیا حکم ہے؟
جواب: دم سائل فإن كان بريا ينجس بالموت وينجس المائع الذي يموت فيه، سواء كان ماء أو غيره، وسواء مات في المائع أومات في غيره، ثم وقع فيه“یعنی جاندار جب قلیل م...
سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ وطن اصلی کی صورتوں میں سے ایک صورت بہار شریعت وغیرہ میں یہ بھی پڑھی تھی کہ آدمی جہاں سے شادی کر لے وہ جگہ بھی اس کی وطن اصلی ہوجاتی ہے۔یہ مسئلہ پڑھا ہوا توتھا لیکن اس کی طرف کبھی توجہ نہیں گئی اور اب جب غور کیا ہے تو اس سے ظاہراً جو معنی سمجھ آتا ہے ، وہ یہ ہے کہ آدمی کا سسرال بھی اس کے لیے وطن اصلی ہوگا اور اسے وہاں پوری نماز پڑھنی ہوگی۔اگر اس مسئلہ کا یہی مفہوم ہے، تو میرے خیال میں اس کی طرف عام عوام تو کیا بڑے بڑے علماء کی بھی توجہ نہیں ہوگی کہ کسی کو بھی اس پر عمل کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔برائے کرم اس کی وضاحت فرمادیں۔ میں نے ڈیرہ غازی خان سے شادی کی ہے اور بیوی بچوں سمیت میری مستقل رہائش ملتان کی ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ میں جب ڈیرہ غازی خان جاؤں گا قصر کروں گا یا پوری نماز پڑھوں گا؟ابھی تک میرا عمل یہ رہا ہے کہ میں وہاں قصر کرتا رہاں ہوں۔