
تراویح کی نماز دو امام پڑھائیں تو کیا طریقہ ہوگا؟
جواب: رمضان شریف میں ہی مشرف ہوا۔ میں نے دیکھا کہ دونوں جگہ تروایح بیس رکعت ہی ہو رہی ہیں۔ البتہ دو امام پڑھاتے ہیں ایک آٹھ رکعت اور دوسرا 12 رکعت۔ “ (فتاوی...
قرض دی ہوئی رقم پر قربانی کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کے پاس ایک لاکھ روپے تھے ،رمضان المبارک میں اس نے وہ کسی کو بطور قرض دیے اور طے یہ پایا کہ قرض خواہ محرم الحرام میں واپس کرے گا،اب قربانی کے ایام قریب ہیں اور اس کے پاس کوئی اور مال نہیں اور اپنی رقم ان دنوں میں نہیں مل سکتی، کیا زید پر قربانی کرنالازم ہے یانہیں؟ سائل:عابد منان(جوہرٹاؤن،لاہور)