
واپس لینے کی شرط پر کوئی چیز بیچنے کا شرعی حکم
جواب: منہ بوجہ من الوجوہ وان اذن لہ الراھن لانہ اذن لہ فی الربا، لانہ یستوفی دینہ کاملافتبقی لہ المنفعۃ فضلافیکون ربا“ترجمہ: عبداﷲبن محمد بن اسلم سمرقندی سے...
گزشتہ سالوں کے روزوں کا فدیہ دینے میں کس سال کی قیمت کا اعتبار ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ 20 سال پہلے ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا تھا ۔ والد صاحب کے کچھ روزے زندگی میں چھوٹ گئے تھے ، اُن روزوں کا فدیہ ہم اب دینا چاہتے ہیں،حیلہ وغیرہ نہیں کرنا ، پوری پوری رقم ادا کرنی ہے ۔ جس کے لیے آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ فدیہ ادا کرنے میں کس سال کے صدقہ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا ؟ جس سال والد صاحب کے روزے قضا ہوئے تھے ، اس سال کے صدقۂ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا یا ابھی جب ہم ادا کریں گے ، تو اِس سال کے صدقۂ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا ؟
شرعی وزن سے زائد اور سونے کی مردانہ انگوٹھی بیچنے اور اس کی آمدن کا حکم ؟
جواب: منہ لشوؤم العصیان‘‘ترجمہ: حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے حکم کی پیروی کرتے ہوئے ماپنے سے غلے میں برکت ہو گی اورماپنے میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے...
زکوٰۃ کے پیسوں سے فقیر شرعی کا قرض ادا کرنا کیسا؟
جواب: منہ والدائن یقبضہ بحکم النیابۃ عنہ ثم یصیر قابضا لنفسہ “ترجمہ:زندہ شرعی فقیر کے دَین ( قرض ) کو، اس کی اجازت سے ادا کرنا ، جائزہے ، یعنی زکوۃ کے طور...
روزی کمانے کی وجہ سے رمضان کا فرض روزہ چھوڑنا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عمرو ایک صحت مند آدمی ہے، وہ رمضانُ المبارک کے روزے نہیں رکھتا اور کہتا ہے کہ میرا عذر ہے اور عذر یہ ہے کہ میں روزہ رکھ کر مزدوری نہیں کر سکتا،وہ شخص سرِعام کھاتا پیتا ہے، اُسے منع کیا جائے تو کہتا ہے کہ میں جانوں اورمیرا رب جانے،بخشنا تو اللہ نے ہے۔شریعت میں ایسے بندے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
قرآن کی قسم کھا کر توڑنے کا شرعی کفارہ کیا ہے؟
جواب: روزے رکھے۔ یمین منعقدہ توڑنے پر کفارہ واجب ہوتا ہے۔ جیسا کہ فتاوٰی عالمگیری میں ہے:”ومنعقدۃ وھو أن یحلف علی أمر فی المستقبل أن یفعلہ أو لا یفعلہ...
قضاروزہ ٹوٹنے پراس کی قضالازم ہوگی یانہیں ؟
جواب: روزے کی قضا تھی ، اس کی ادائیگی نہ ہوئی لہذا اب دوبارہ اس کی قضا رکھنا لازم ہے، یہ مطلب نہیں کہ اس چھوٹے ہوئے کی الگ قضارکھے اور اس قضا کی الگ۔ در...
رمضان کا روزہ نہ رکھنے کا کفارہ کیا ہے ؟
جواب: روزے کی قضاء لازم ہو گی،اس میں کفارہ نہیں ہے ، لیکن اگر کسی نے جان بوجھ کر رمضان کا فرض روزہ توڑ دیا، تو توبہ اور روزے کی قضاء کے ساتھ ساتھ اس پر ک...
قسم کا کفارہ لازم ہونے پر صاحبِ نصاب نہ ہوں تو روزے رکھنا کیسا ؟
سوال: اگر کسی اسلامی بہن نے قسم کا کفارہ دینا ہو کیا اس کا صاحب نصاب ہونا ضروری ہے؟ اگر اس کے پاس نہ ضرورت سے زیادہ کپڑے ہوں اور نہ ہی زیادہ پیسے ہوں صرف سونا ہو ایک تولہ سے بھی کم تو کیا وہ پے در پے روزے رکھ سکتی ہے یا مساکین کو کھانا ہی کھلانا ہوگا ؟نیز اگر وہ اس سونے کو شرعی اصول کے مطابق اپنی بہن کی ملکیت میں دے دے تو کیا وہ اس کو استعمال کر سکے گی بہن کی اجازت سے؟ اب اس کو کفارے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟
سچی توبہ کا طریقہ اور توبہ سب کے سامنے کی جائے یا اکیلے میں ؟
جواب: روزے رہتے ہوں تو ان کی قضا بھی لازم ہے۔حقوق العباد تلف کیے ہوں تو ان کو بھی ادا کرنا ہو گا یا جن کا حق تھا ان سے معاف کروائے۔کسی کے ذمے سے دوسر ےکا حق...