سرچ کریں

Displaying 691 to 700 out of 1097 results

691

فجرکے وقت میں تحیۃ المسجد کے نوافل اداکرنا

سوال: کیا فجر کی سنتیں گھر میں اداکرنے کے بعد مسجد میں جا کر فرائض سے پہلےدو نوافل تحیۃ المسجد کے ادا کر سکتے ہیں؟

691
692

اس نظریے سے گھر میں دیے جلانا کہ بزرگوں کی آمد ہوگی

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض لوگ جمعرات کوگھروں میں دیے جلاتے ہیں ،جبکہ اس کی حاجت و ضرورت نہیں ہوتی،محض اس وجہ سے جلائے جاتے ہیں کہ بزرگوں کی آمد ہو گی ،وغیرہ وغیرہ ،شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ان کی کیا حیثیت ہے ؟

692
693

اپنی واجب قربانی کرنے کے بجائے والد یا کسی اور کی طرف سے نفلی قربانی کرنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص جو صاحب روزگار اور صاحب نصاب ہے ،اس پر قربانی بھی واجب ہے ،جبکہ اس کے والد صاحب بزرگ ہیں، جو گھر پر فری ہوتے ہیں اور صاحب نصاب نہ ہونے کی وجہ سے قربانی بھی لازم نہیں ہے،لیکن وہ شخص اپنی قربانی کرنے کے بجائے والد صاحب کی اجازت سے ان کی طرف سے کرتے ہیں کہ یہ گھر کے بڑے ہیں ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ وہ شخص والد صاحب کی طرف سے قربانی کرنے سے بری الذمہ ہو جائے گا ؟

693
694

گھر میں بلی پالنے کا حکم؟

سوال: گھر میں بلی پالنا کیسا ہے؟

694
695

تراویح کی نمازبغیرجماعت کے پڑھنا

جواب: گھر میں تنہا پڑھ لی، تو وہ گناہ گار نہیں ہو گا، مگر جو شخص مقتدا ہو کہ اس کے ہونے سے جماعت بڑی ہوتی ہے اور چھوڑ دے گا، تو لوگ کم ہو جائیں گے، بالخصوص ...

695
696

مردرمضان میں نمازوترکب اداکرے؟

جواب: گھر پر تنہا پڑھناافضل ہے ۔ () دوسراقول یہ ہے کہ :مسجد میں جماعت کے ساتھ پڑھنا افضل ہے ۔ اور دونوں قول ہی راجح ہیں،اپنے وقت وحالت اوراپنی قوم...

696
697

نماز کے اول وقت میں مقیم اور آخری وقت میں مسافر ہو تو نماز کس طرح پڑھے ؟

سوال: زید اپنے گھر سے ظہر کا وقت شروع ہونے کے بعد نمازِ ظہر ادا کیے بغیر ہی شرعی سفر کے لیے نکلا، ابھی زید مطلوبہ شہر پہنچنے کے قریب تھا کہ رستے میں ظہر کے آخری وقت میں زید نے وہ نمازِ ظہر قصر ادا کی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کی وہ نمازِ ظہر درست ادا ہوئی ہے؟

697
698

کرائے کے مکان یا دوکان کاایڈوانس لے کر استعمال کرنا کیسا ؟

سوال: کیامالک کرائے / رینٹ پر دئیے ہوئے گھر یا دوکان کا ایڈوانس لے کر استعمال کر سکتا ہےیا نہیں؟

698
699

جمعہ کو نمازیوں میں مٹھائی بانٹنے کی منت ماننے کا حکم

سوال: ہندہ نے منت مانگی کی اگر میرا فلاں کام ہوجائے ،تو میں جمعہ کے دن نمازیوں میں پانچ کلومٹھائی بانٹوں گی۔ منت پوری ہوئی اور ہندہ نے ایسا ہی کیا، لیکن تقریباً آدھا کلو مٹھائی بچ گئی، اب ہندہ یہ جاننا چاہتی ہے کی بچی ہوئی مٹھائی ہندہ کھا سکتی ہے یا نہیں کیونکہ منت تو پانچ کلو کی تھی اور مٹھائی ساڑھے چار کلو ہی بٹی،تو بچی ہوئی مٹھائی ہندہ اور اس کے گھر والوں کے لیے کھانا حلال ہوگا یا نہیں یا آدھا کلو منت کے طور پر اسے پھر سے بانٹنا پڑے گا؟

699
700

تنہا نماز پڑھنے والا اذان واقامت کہے گا یا نہیں؟

سوال: اگر کسی وجہ سے مسجد کی جماعت چھوٹ جائے اور گھر میں نماز پڑھ رہے ہوں، تو کیا اس کے لئے بھی اذان و اقامت کہی جائے گی؟

700