
یورپ میں ہیلتھ انشورنس کرانا کیسا ہے ؟
سوال: یورپ میں رہتے ہوئے ہیلتھ انشورنس کروا سکتے ہیں یا نہیں ؟ چاہے مریض مستقل طور پر بیمار ہو یا فی الحال کوئی بیماری وغیرہ ہو ، جو ٹھیک ہو سکتی ہو ۔ بڑی عمر کے مسلمان جن کو شوگر ، بلڈ پریشر کا مسئلہ ہوتا ہے ، وہ ڈاکٹر کو چیک کروا کر دوائی وغیرہ لیتے رہیں گے ، تو ٹھیک رہیں گے ، دوائی چھوڑیں گے ، تو مسئلہ زیادہ بن جائے گا ، اس لیے انہیں کئی بار ڈاکٹر کو چیک کروانا پڑتا ہے۔ سرکاری ہسپتالوں میں انتظار کر کر کے باری ہی نہیں آتی اور پرائیویٹ ہاسپٹل میں اگر انشورنس نہ کروائیں ، تو وہ علاج بہت مہنگا ہوتا ہے۔ ڈاکٹر صرف ایک بار چیک اپ کی فیس پاکستانی 30 ہزار سے زیادہ لے لیتا ہے ، ٹیسٹ وغیرہ یا میڈیسن علیحدہ ہوتی ہیں ۔ انشورنس سے علاج سستا ہو جائے گا ، تو کیا اس صورت میں ہیلتھ انشورنس کروا سکتے ہیں؟
شرعی عذرکی حالت میں کیا عورت قرآن سن سکتی ہے؟
سوال: کیا عورت شرعی عذر کے دنوں میں قرآن مجید کی تلاوت سن سکتی ہے؟
جس عورت کو سترہ سال کی عمر میں پہلی بار حیض آیا وہ قضا نمازوں کا حساب کس طرح کرے گی؟
جواب: غیرہ ظاہر نہ ہو یہاں تک کہ اس کی عمر اسلامی سال کے اعتبار سے پندرہ سال ہوگئی ، توعمر پندرہ سال ہوتے ہی مفتی بہ قول کے مطابق وہ عورت بالغہ ہوگئی اورا...
اجنبی مرد و عورت کا مصافحہ کرنا کیسا؟
سوال: ہم مسلمان ہیں، مغربی ممالک میں رہتے ہیں،وہاں مختلف اداروں، دفاتر ، تعلیمی اداروں اورانسٹیٹیوٹس وغیرہا میں بسااوقات مسلمان مرد یا عورتوں کو مختلف مواقع پر اجنبی مردوں یا عورتوں سے مصافحہ کرناپڑتاہے،اب اگروہاں مصافحہ کے لیے ہاتھ نہ بڑھایا جائے، تو دوسرے فردکی طرف سے ملازمت وغیرہ کی صورت میں ضرر یا نقصان وغیرہ پہنچنے کااندیشہ رہتاہے۔کیا شرعاً مسلمانوں میں اِس صورت میں مصافحہ کرنے کی اجازت ہو گی یانہیں؟
کیا طلاق واقع ہونے کے لیے بیوی کا شوہر کے سامنے موجود ہونا ضروری ہے؟
جواب: غیرہ و) ادنی (المخافتۃ اسماع نفسہ ۔۔۔ ویجری ذٰلک المذکور فی کل مایتعلق بنطق، کتسمیۃ علی ذبیحۃ ووجوب سجدۃ تلاوۃ، وعتاق وطلاق واستثناء) وغیرھا“یعنی کم ا...
صلیب والا لاکٹ بنانا ،بیچنا اور تشہیر کرنے کا کیاحکم ہے ؟
جواب: غیرہ پر نیز ان کے نزدیک ہر قابلِ تعظیم شے پر اسے بنایا جاتا ہے، المختصر یہ کہ یہ عیسائی مذہب کا شعار اور خاص علامت ہے۔ جبکہ اہل اسلام کا عقیدہ یہ ...
مردے کی راکھ کے لیے استعمال ہونے والی بوتل بیچنا
سوال: ایک مخصوص بوتل میں چائنہ کے اندر مردے کو جلا کر اس میں راکھ ڈال کر وُرثا کے حوالے کر دیا جاتا ہے، اس بوتل کو صرف اسی مقصد کے لئے استعمال کیا جاتا ہے، سوال یہ ہے کہ اس طرح کی بوتلوں کو غیر مسلم کو بیچنا کیسا ہےاور اس کا کاروبار کرنا شرعا درست ہو گا یا نہیں ؟
عصر کی سنتوں کی جگہ قضاء عمری ادا کرنا
جواب: غیر موکدہ ہیں اور سنت غیر موکدہ کی جگہ قضا نمازپڑھ سکتے ہیں ۔ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں کہ :”قضا نَمازیں نوافِل سے اَ ھ...
عمرہ کرنا سنت ہے یا مستحب یا واجب
جواب: غیر مقید بوقت غیر ماثبت النھی عنھا فیہ الا انھا فی رمضان افضل“یعنی جب عمرہ ایک بار ادا کر لیا، تو سنت قائم ہوگئی یہ کسی وقت کے ساتھ مقید نہیں سوائے ا...
مکروہ اوقات میں نمازِجنازہ پڑھنے کاحکم
جواب: شرعی سے لے کر سورج ڈھلنے تک، جسے عوام زوال کے نام سے جانتی ہے، ان ) میں نماز جنازہ سمیت ہر نمازناجائزومکروہ تحریمی ہے، مگر نمازجنازہ کی کراہت اسی صو...