سرچ کریں

Displaying 691 to 700 out of 5108 results

691

حائضہ عورت کا مسجد عائشہ سے بغیر احرام کے حرم میں داخل ہونا کیسا؟

سوال: ہندہ حالتِ حیض میں حرمِ مکہ سے مسجد عائشہ تک گئی پھر احرام کی نیت کے بغیر ہی دوبارہ حرم میں واپس آگئی کیونکہ اس کا عمرہ کرنے کا ارادہ نہ تھا۔ تو کیا اس صورت میں ہندہ پر کوئی کفارہ لازم ہوگا ؟

691
692

کرسی پرنمازپڑھنے والاصف میں کرسی کس مقام پررکھے گا؟

جواب: مسجد میں تکبیر تحریمہ کے وقت ہی نمازیوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے اور نماز کی ابتداء میں ہی مسجد کی ایک، دو تین یا اس سے زیادہ صفیں مکمل ہو جاتی ہیں ایسی...

692
693

صاحب حیثیت کا مسجد کی افطاری کھانا

سوال: کسی شخص کے لیے مفت کھانا کھانے کے لیے مسجد جانا شرعا جائز ہے حالانکہ وہ خود افطار کا انتظام کر سکتا ہے؟

693
696

محرم اورمسجد کوالحرام کہنے کی وجہ

سوال: ’’محرم الحرام اورمسجد الحرام‘‘کو حرام کیوں کہا جاتا ہے؟

696
697

ایک قدم مسجد سےباہر نکالنے سے اعتکاف ٹوٹے گا یا نہیں؟

سوال: مسجدِ بیت سے ایک قدم بھی باہر نکالیں گے ،غلطی یا بے خیالی سے تو کیا اعتکاف ٹوٹ جائے گا ؟

697
699

کبوتر بازی کے مقابلے کرنے اور جیتی ہوئی رقم کا حکم

سوال: دیہاتوں میں جیٹھ اور ہاڑ کے مہینوں میں کبوتر بازی کے مقابلے ہوتے ہیں۔ کبوتر باز پورا سال مخصوص نسل کے کبوتروں کو تیار کرتے ہیں۔ انہیں زعفران، کشمش، بادام، چاندی کے ورق اور دیسی کشتہ جات کھلاتے ہیں۔ پھر بالخصوص اڑاتے وقت انہیں خاص انجیکشن بھی لگاتے ہیں۔ صبح پانچ چھ بجے اڑاتے اور پھر اترنے نہیں دیتے۔ جو سب سے آخر میں اترے، وہی جیتتا ہے اور آخری اترنے والا عموماً شام پانچ چھ بجے اترتا ہے، یعنی اسے بارہ گھنٹے مسلسل اڑایا جاتا ہے۔ اسی طرح لوگ ان کبوتروں پر کافی زیادہ رقم بھی لگاتے ہیں، یعنی جیتے کبوتر پر رقم لگانے والا بقیہ کبوتروں پر لگی ہوئی رقم کا مالک سمجھا جاتا ہے۔اس تمام تفصیل کی روشنی میں اس مقابلے اور اس پر لگنے والی رقم کے متعلق حکم شرعی بیان فرما دیں۔

699
700

نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول گئے، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: جن رکعتوں میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورت ملانا واجب ہے، اگر ان میں سورت ملانا بھول گئے اور رکوع میں چلے گئے، تو یاد آنے پر واپس لوٹنے کا حکم ہوتا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ (1)یہ واپس لوٹنا کس درجے کا حکم ہے ؟ اگر یاد آنے کے باوجود واپس نہیں لوٹتے، تو کیا سجدہ سہو کافی ہو جائے گا؟ (2) رکوع فرض اور سورت ملانا واجب ہے ، تو یہاں فرض سے واجب کی طرف لوٹنے کا کیوں حکم ہے ؟

700