
جواب: نہیں۔ البتہ غسل میت کے بعد وضو کرنا مستحب ہے۔ حدیث پاک کی مشہور کتاب موطا امام مالک میں ہے"أن أسماء بنت عميس امرأة أبي بكر الصديق رضي الله عنه غسلت أب...
ایک بہن کا دوسری بہن کے شوہر کے ساتھ شرعی سفر کرنا
سوال: مجھے یہ پوچھنا تھاکہ دو بہنوں کی ایک ہی گھر میں شادی ہوئی ہے اور دونوں بہنوں کے شوہر بھی آپس میں سگے بھائی ہیں تو کیا دونوں بہنیں اور دونوں میں سے کسی ایک کا شوہر ساتھ ہوں تو کیا اس صورت میں دوسری بہن ان کے ساتھ مجبوری کی صورت میں شرعی سفر کرسکتی ہے یا نہیں کیونکہ دونوں کے شوہر ایک ساتھ کام سے چھٹی نہیں کر سکتے یا ایک ساتھ کام چھوڑ کر نہیں جاسکتے؟