
عصرمیں امام تیسری رکعت پربیٹھ جائے تولقمہ کی تفصیل
جواب: لام پھیرنے لگے تو مقتدی کو لقمہ دینے کا حکم ہے کہ اب اگر لقمہ نہ دیا تو امام نماز فاسد کرسکتا ہے۔...
غیر موکدہ سنتیں پڑھتے ہوئے جماعت کھڑی ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: لايقطع مطلقاوإنمايتمه ركعتين‘‘ترجمہ:اگرنفل نمازپڑھتاہو،توان کومطلقاًنہیں توڑسکتااوراس کی دورکعتیں پوری کرے گا۔(تبیین الحقائق شرح کنزالدقائق،جلد2،صفحہ7...
کافر کے نابالغ بچے کا حکم اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کے نکاح پراعتراض کاجواب
سوال: مجھ سے میرے ایک دوست نے پوچھا ہے اور اس سے کسی کافر نے یہ کہا ہے کہ میں مسلمان ہونا چاہتا ہوں ، لیکن میرے کچھ سوالات ہیں، ان کا جواب مجھے دیا جائے، تو مسلمان ہو جاؤں گا۔سوالات یہ ہیں: (الف) اگر کسی کافر کا چھوٹا بچہ فوت ہو جائے، تو وہ جنت میں جائے گا یا دوزخ میں ؟ (ب) حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شادی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سےاتنی کم عمر میں کیسے ہو گئی؟
نفلی روزہ توڑ دیا، تو کفارہ ہو گا یا نہیں؟
جواب: لازم ہو گی، کفارہ لازم نہیں ہو گا، کیونکہ صرف رمضان کا فرض روزہ توڑنے کی صورت میں قضاء کے ساتھ اس کا کفارہ بھی لازم ہوتا ہے، جبکہ کفارے کی تمام شر...
قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد کوئی بھولے سے کھڑا ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: لا لے،آخر میں سجدہ سہو کرلے۔ اس طرح آخری دو رکعتیں نفل ہو جائیں گی۔...
14سال کے بچے کے ساتھ محرمہ کاسفر
تاریخ: 09 ربیع الاول 1443ھ/16اکتوبر2021ء
جواب: لام کے حق میں وحی کی تین اقسام بیان کرنے کےبعد،اس کی سات صورتوں کو بیان کیا ہے، جن کا خلاصہ یہ ہے کہ : (1)خواب میں، جیسے حضرت ابراہیم علیہ السَّل...
وتر کی تیسری رکعت میں قعدہ کرکے کھڑے ہوجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: لا لےاور آخر میں سجدہ سہو کرلے، اس طرح آخری دو رکعتیں نفل ہو جائیں گی اوراس کے وتربھی ہوجائیں گے ۔...
امام بھولے سے تعوذ تسمیہ بلند آواز سے پڑھ لے تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگرکوئی امام جہری نماز میں بھولےسےتعوذ اور تسمیہ بلند آواز سے پڑھے تو اس پر سجدہ سہو لازم ہوگایا نہیں؟
غسل میں ایک دفعہ کلی کرنا اور ناک میں پانی چڑھانا
جواب: لا یا اس انداز سے نہ ڈالا کہ فرض ادا ہو سکے ، تو فرض غسل نہیں اترے گا۔...