Imam Bhole Se Tauz o Tasmiya Buland Awaz Se Parh Le To Kya Hukum Hai?
امام بھولے سے تعوذ
تسمیہ بلند آواز سے پڑھ لے تو کیا حکم ہے؟
فتوی نمبر:WAT-183
تاریخ اجراء:15ربیع الاول 1443ھ/22اکتوبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اگرکوئی امام جہری نماز میں
بھولےسےتعوذ اور تسمیہ بلند آواز سے پڑھے تو اس پر سجدہ سہو لازم
ہوگایا نہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
نماز سری ہو
یا جہری اس میں تعوذ وتسمیہ پڑھناسنت ہےاگر امام نے بھول
کر جہر سے پڑھ دی تو نماز ہو جائے گی اور سجدہ سہو کی ضرورت
نہیں ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
دو سجدوں کے درمیان کی دعا
نماز حاجت کا طریقہ کیا ہے ؟
ترک رفع یدین کی احادیث اور رفع یدین کا حکم
صلاۃ التسبیح پڑھنے کا طریقہ
بچے کے کان میں اذان دینے کا طریقہ
سری نمازوں میں مقتدی کا قراءت کرنا کیسا؟
امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟
پائنچے فولڈ کر کے نماز پڑھناکیسا؟
قعدہ اولیٰ بھول کر کھڑا ہو گیا،پھر واپس لوٹ کر تشہد پڑھی تو نماز کا حکم؟
عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟
رکوع سے اٹھ کر اللّٰهم ربنا و لك الحمد کے ساتھ الفاظ بڑھانا؟
جمعہ کی سنت قبلیہ رہ جائیں تو کب ادا کریں؟
واجب الاعادہ جماعت میں مسبوق نمازی کا شامل ہونا
کیا آنے والے شخص کے لیے امام رکوع کو لمبا کر سکتا ہے؟
نماز کا دوسرا سلام بھول کر دوسری نماز شروع کرنے کا حکم
مجہول قراءت کرنے والے کی نماز ہو جائیگی؟
مریض قبلہ رخ نہ ہو سکے تو نماز کیسے ادا کرے؟
فرض نماز کے بعد مختصر دعا بہتر ہے یا طویل؟
عصر کے بعد سجدہ شکر کرنا جائز ہے؟
نو مسلم کو انگریزی میں نماز سکھانا کیسا؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(435)
عقائد کے مسائل
(406)
طہارت کے مسائل
(747)
نماز کے مسائل
(2082)
میت سے متعلق مسائل
(320)
روزے کے مسائل
(413)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(453)
حج وعمرہ
(542)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(339)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(810)
نکاح کے مسائل
(344)
خرید و فروخت کے مسائل
(290)
حلال و حرام کے مسائل
(1148)
عورتوں کے مسائل
(628)