سرچ کریں

Displaying 7061 to 7070 out of 7689 results

7061

کیا روزے کی حالت میں سونوگرافی کروانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟

سوال: اگر رمضان المبارک میں حالت روزہ میں اسلامی بہن سونوگرافی کروائے، جس میں مشین پر دوا لگا کر فرج میں داخل کیا جاتا ہے تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟ اور کفارہ ہو گا یا نہیں ؟

7061
7062

عصر کی نماز کے بعد کھانا کھانا کیسا ؟

جواب: وی رضویہ میں ہے :”حدیث وفقہ میں اس کی اصل نہیں، معمولاتِ بعض مشائخ سے ہے اور اس پرعمل میں حرج نہیں، انسان جتنی دیر شہواتِ نفسی سے بچے بہتر ہے۔“(فتاوی...

7062
7063

وراثت میں کیاکیا چیزیں شامل ہوتی ہیں ؟

جواب: وی خلیلیہ میں ہے:”آدمی اپنی زندگی میں اپنے مال کا مالک ہوتا ہے ، اور آنکھ بند ہوئی تو اس کے تمام مالِ متروکہ (جائیدادِ منقولہ و غیر منقولہ ، اسبابِ خا...

7063
7064

نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا اعلان نبوت سے پہلے عبادت کا طریقہ ؟

جواب: پر عمل کرنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے مشروع و جائز تھا ، اس قول کو علمائے مالکیہ سے بعض شارحینِ محصول نے حکایت کیا ۔ آٹھواں: اس میں توقف ہے اور یہ ...

7064
7065

حیض والی عورت کا پسینہ کپڑوں پر لگ جائے توکیا کپڑے ناپاک ہوجاتے ہیں ؟

جواب: وی رضویہ میں ہے:”(حیض والی عورت کی)چوڑیاں، چارپائی ، مکان سب پاک ہیں ،فقط وہی چیز ناپاک ہوگی جسے خون لگ جائے گا بغیر اس کے ان چیزوں کو ناپاک سمجھ لینا...

7065
7066

شوہر کا حالت حیض میں بیوی کی شرمگاہ چھونا کیسا ؟

سوال: کیا شوہردوران حیض اپنی بیوی کی شرمگاہ میں انگلی ڈال سکتا ہے یا بلا حائل چھو سکتا ہے؟

7066
7068

تانبے اور پیتل کے برتن میں کھانا کھانا یا پانی پینا کیسا؟

جواب: ٹی کے برتنوں کا استعمال سب سے بہتر کہ حدیث میں ہے کہ "جس نے اپنے گھر کے برتن مٹی کے بنوائے، فرشتے اُس کی زیارت کو آئیں گے۔" تانبے اور پیتل کے برتنوں پ...

7068
7069

طواف کے دوران قرآن پاک کی تلاوت کرنا کیسا؟

جواب: وی عالمگیری میں ہے:’’عندالطواف الذکر افضل من القراءۃ کذافی السراجیۃ“ یعنی طواف کرتے ہوئے ذکرکرناقراءت کرنے سے افضل ہے ،سراجیہ میں یوں ہی ہے ۔(فتاوی ...

7069
7070

کیا عورتوں کو ساڑھی پہننا جائز ہے یا نہیں؟

جواب: وی فیض الرسول میں ہے :’’ساڑھی اگر اس طرح پہنی جائے کہ بے پردگی نہ ہو تو جائز اور بے پر دگی ہو تو نا جائز اور نیچے کی جانب کھلے رہنے میں کوئی قباحت نہی...

7070