
غیر مسلم سے جوئے کی مشین والا ریسٹورنٹ کرائے پر لینے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے غیر مسلم سے ریسٹورنٹ کرائے پر لیا، اس نے یہ شرط رکھی کہ جوئے والی مشین اس سے ہٹائی نہیں جائے گی، یہ یہیں رکھی رہے گی کیونکہ اس مشین کا مخصوص کنٹریکٹ ہوا ہوتا ہے۔ کرایہ دار کا اس مشین کے چلانے میں کوئی دخل نہیں ہوگا کیونکہ یہ آٹومیٹک ہے جس میں پیسے ڈال کر جوا کھیلا جاتا ہے اور مشین خود ہی کام کرتی ہے، اس سے پیسے نکالنے اور ڈالنے کا کام بھی مالک ہر ماہ خود دیکھے گا۔ اب یہ ریسٹورنٹ ٹھیک چل رہا ہے اور ظاہر ہے غیر مسلم اس مشین پر جوا بھی کھیل جاتے ہیں۔ مہینے کے بعد اس مشین سے نکلنے والے پیسوں میں سے مالک اس کا حصہ تقریباً 60 - 65 یورو رکھتا ہے جو کہ ہر ماہ اسے دے جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس کا اس شرط کو قبول کرتے ہوئے کنٹریکٹ کرنا جائز تھا؟ نیز ان پیسوں کا کیا کیا جائے جو مالک اسے دیتا ہے؟ کیا انہیں لینا جائز ہے؟ نوٹ: کرایہ دار کا مشین کے ساتھ تو تعلق نہیں، البتہ جوا کھیلنے والے اکثر اپنے کیش کا چینج اس سے لیتے ہیں تاکہ مشین میں ڈال کر جوا کھیل سکیں۔
رمضان میں شیطان کو کہاں قید کیا جاتا ہے
جواب: کون التصفید لیمتنعوا من ایذاء المؤمنین والتھویش علیھم‘‘ ترجمہ: (شیاطین کو قید کر دیا جاتا ہے) علامہ قاضی عیاض مالکی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں: اس حدیث می...
بکری کی عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے دودھ خشک ہو گیا تو قربانی کا حکم
جواب: کون اقوی لھا وقد یکون من انقطاع اللبن بان یصیب ضرعھا شئ فیکوی فینقطع لبنھا۔۔۔ وذکر فیھا جواز التی لا ینزل لھا لبن من غیر علۃ“ترجمہ:قاموس میں ہے یہ وہ ...
عام بول چال میں جو لفظ "قسم سے" بولا جاتا ہے، کیا اس سے شرعاً قسم منعقد ہوجائے گی؟
جواب: کون یمیناً منعقدۃ“یعنی شارح کے اس قول(اذا علقہ بشرط)سے مراد یہ ہے کہ جب وہ ان الفاظ کو محلوف علیہ پر معلق کرے یہاں تک کہ وہ یمین منعقدہ ہوجائے۔“(رد ا...
اعتکاف کی منت ماننے سے منت کیوں واجب ہو جاتی ہے ؟
جواب: کونماز کے آخری قعدے کی مثل قرار دیتے ہوئے یوں بیان کیا گیا: ” وأما الاعتكاف فلأن القعدة الأخيرة في الصلاة فرض وهي لبث كالاعتكاف “ ترجمہ: بہرحال اعتکاف...
جس نے جان بوجھ کر نماز ترک کی، اس نے کفر کیا۔حدیث پاک کی وضاحت
سوال: کیا یہ حدیث ہے؟’’جس نے جان بوجھ کر نماز ترک کی ، تحقیق اس نے کفر کیا۔‘‘ اگر یہ حدیث ہے، تو اس میں کفرسے کیا مراد ہے ؟
چلتے کاروبار میں فی پیس کے حساب سے نفع طے کرنے کا حکم اور اس کا متبادل جائز طریقہ
جواب: کون اشتراط جمیع الربح لاحدھما علی ذلک التقدیر واشتراطہ لاحدھما یخرج العقد من الشرکۃ الی قرض او بضاعۃ “ترجمہ : ہوسکتا ہے کہ جتنا نفع ایک کے لئے مقرر کی...
جن نمازوں میں قیام ضروری ہے کیا ان کی قضا میں بھی قیام ضروری ہے ؟
جواب: کون سنۃ فلا یکون قضاء اذا القضاء مثل الفائت بل عینہ عندالمحققین نعم ماعین لہ النبی صلی ﷲ تعالٰی علیہ وسلم محلا بعد فوتہ فیقع سنۃ فیکون قضاء حقیقۃ(حضور...
جواب: ہے؟ میں نے کہا ہر دن پچاس نمازوں کا،تو انہوں نے کہا کہ آپ کی امت ہر دن پچاس نمازوں کی طاقت نہیں رکھے گی،الله کی قسم میں نے آپ سے پہلے لوگوں کی آزما...