سرچ کریں

Displaying 701 to 710 out of 4885 results

701

زخم پر پٹی بندھی ہو، تو وضو ہی کرنا ہوگا یا تیمم بھی کر سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ میری آنکھ کا آپریشن ہوا ، جس کی وجہ سے میری آنکھ پر پٹی باندھی گئی ہے، ڈاکٹرصاحب نے کہا ہے کہ آپ اسے پانی سے بچائیے گا ، اگر اس پر پانی لگاتو آپ کی آنکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہےاورنماز کے لیے وضو کرنے کی بجائے تیمم کیجئے گا ۔ میں نے اپنے علاقے کے ایک عالم صاحب سے اس کے متعلق مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے بھی یہی کہا کہ وضو کرنے کی بجائے تیمم کرکے نماز پڑھیں پھر ایک مفتی صاحب سے اپنی کیفیت بیان کرکے کال پر مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے کہا کہ آپ وضو ہی کریں گے جس جگہ پر پٹی بندھی ہوئی ہے ، اس جگہ مسح کریں گے۔میری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس صورت میں وضو کا کیاحکم ہے؟کیا مجھے تیمم کی اجازت ہے؟

701
702

التحیات کے بعد سجدہ سہو بھول جانے کے بعد سلام سے پہلے سجدہ سہو کرنا

جواب: خلاف کوئی عمل نہیں کیا ہو تو سجدہ سہو کرے ،اُس کا سجدہ سہو ادا ہوجائے گا ۔ہاں اگر سلام پھیرنے کے بعد نماز کے خلاف کوئی عمل کرلیا۔جیسے: بات چیت ،قہقہہ ...

702
703

کار رینٹ پر دینا کیسا؟

جواب: خلاف شرع شرط نہ لگائی جائے مثلاً گاڑی کے مالک کا یہ شرط رکھنا کہ اگر کرائے کی مدت کے دوران اس گاڑی میں کسی قسم کی خرابی یا حادثے کیوجہ سے کوئی نقص...

703
704

والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟

جواب: خلاف کرنے کی صورت میں کفارہ بھی لازم نہیں ہوگا۔البتہ مذکورہ دونوں صورتوں میں گناہ کا ارتکاب کرنے کی وجہ سے توبہ ضرور لازم ہوگی۔ نفسِ مسئلہ کا ح...

704
705

مسجد سے کسی اور کے جوتے پہن کر گھر آگیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟

سوال: دو افراد کہ جن کی عمر میں کچھ فرق تھا۔ وہ دونوں نماز پڑھنے مسجد گئے۔ اِتفاقاً دونوں کی سلیپر (Slipper)‏ ایک جیسی تھی ، لیکن عمر میں فرق کی وجہ سے ایک چھوٹی اور دوسری اُس سے کچھ بڑی تھی۔ نماز ‏پڑھنے کے بعد ایک شخص بے توجہی میں دوسرے کی چپل لے کر چلا گیا۔ جب دوسرا شخص چپل پہن کر گھر ‏جانے لگا، تو اُسے وہ سلیپر کچھ چھوٹی محسوس ہوئی۔ گھر پہنچنے پر اُسے سمجھ آگئی کہ یہ دوسرے کی ‏چپل ہے۔ اُس کے گھر والوں نے اسے کہا کہ آپ اگلی نماز میں یہ چپل لے کر چلے جانا، وہ دوسرا شخص آئے گا، تو اُسے ‏اس کی چپل دے کر اپنی لے لینا۔ کافی دن گزر گئے، لیکن کوئی سلیپر چینج (Change)کرنےنہیں آیا اور اب لگتا ‏بھی نہیں کہ وہ آئے گا، لہذا اب اس سلیپر کے متعلق شریعت کا کیا حکم ہے؟

705
706

قرآن و حدیث سے تقلید اورقیاس کا ثبوت

جواب: حکم میں ملادینایعنی ایک مسئلہ ایسا درپیش آگیا ،جس کا ثبوت قرآن وحدیث میں نہیں ملتا، تو اسکی مثل کوئی وہ مسئلہ لیا ،جو قرآن وحدیث میں ہے ،اسکے حکم ...

706
707

علم ذاتی کی وضاحت

جواب: خلاف شرع نہ ہو ، خلاف شرع ہو ، تو وسوسہ ہے۔“(مراۃ المناجیح، جلد 1، صفحه 182، قادری پبلشرز، لاهور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم ص...

707
708

ملٹی پل (Multiple) ویزہ پر حج کرنا

جواب: خلاف ورزی کرنے پرذلّت،رشوت اور جھوٹ وغیرہ آفات میں پڑنے والی صورتیں ہوتی ہیں ،اُس قانون کی خلاف ورزی جائزنہیں۔ چنانچہ امام اہلسنت الشاہ امام اح...

708
709

حالتِ زکام میں بغیر کسی مرض کے سرخی مائل رطوبت نکلنے سے کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟

جواب: حکم دیا جائے گا کیونکہ رنگ میں ایسی تبدیلی اُس رطوبت میں خون کی آمیزش کا شبہ ڈالتی ہے لہذا فقہائے کرام نے احتیاطاً اُس رطوبت کو بھی ناپاک اور ناقضِ و...

709
710

بیماری کے سبب منت کے روزے نہ رکھ سکیں تو فدیہ دینا جائز ہے؟

سوال: ہندہ نے عمر بھر محرم کے ابتدائی دس دن روزہ رکھنے کی یوں منت مانی کہ:”میرا بیٹا ٹھیک ہوجائے تو میں عمر بھر محرم کے ابتدائی دس دنوں کے روزے رکھوں گی ۔“اب اس کا بیٹا تو ٹھیک ہوگیا ہے، لیکن ہندہ بیماری کے سبب وہ روزے رکھنے پر قدرت نہیں رکھتی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں ہندہ کے لیے روزوں کے فدیے کا کیا حکم ہوگا ؟

710