
اپنی واجب قربانی کرنے کے بجائے اپنی والدہ کی طرف سے قربانی کرنا ؟
سوال: اگر میں نے اپنی طرف سے قربانی کرنے کی نیت کر کے قربانی میں حصہ ڈال لیا جو کہ مجھ پر واجب بھی تھی اور پھر میری ماں نے بولا کہ میرے نام کی قربانی کر دیتے ،تو اس کے بعد میرا دل کرتا ہے کہ وہ قربانی اپنی ماں کے نام پر کروں۔کیا میں ایسا کر سکتا ہوں؟
کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟
جواب: دلال نہ کرے ۔...
جواب: دل سےاسےبراجانے اوراگرممکن ہوتووہاں سےاٹھ جائے یااس کی بات کاٹ کردوسری بات شروع کردے ،اگرایسانہ کیاتوسننے والابھی گنہگارہوگا۔ جامع الاحادیث للسیوط...
صدقہ کرتے وقت کیا نیت ہونی چاہیے ؟
سوال: میں یہ پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ صدقہ دیتے وقت دل میں کیا نیت ہونی چاہیے؟
قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟
جواب: دلالۃ ً متعین ہے۔ جیسا کہ عام طور پر ہمارے ہاں میلاد شریف،گیارہویں شریف اوردیگر بزرگان دین کے ایصال ثواب یا گھر میں خیر وبرکت کے لیے قرآن خوانی کروائی...
جواب: دلتی اور لے پالک بچہ و بچی بدستور اپنے باپ کی اولاد رہتے ہیں ، لہٰذا صورتِ مستفسرہ میں قانونی دستاویزات مثلاً : شناختی کارڈ،پاسپورٹ وغیرہ،یونہی زبانی ...
اولیاء کو دیکھ کر خدا یاد آجاتا ہے اس کا حوالہ
جواب: دل پہ جو کچھ آشکار ہوا ہے اُسی کے بارے میں تیرے ساتھ بات کرے گا(لہٰذا تم خبردار ہوجاؤ)۔“ (فیض القدیر،ج 3،ص 81،تحت الحدیث 2801، المكتبة التجارية الكبرى...
نماز میں کچھ وقت کے لئے قضائے حاجت درپیش آئی پھر ختم ہوگئی تو کیا حکم ہے ؟
جواب: دل بٹے اور دفع کر سکتا ہو اسے بے دفع کيے ہر نماز مکروہ ہےمثلاً پاخانے یا پیشاب یا ریاح کا غلبہ ہومگر جب وقت جاتا ہو تو پڑھ لے پھر پھیرے۔“(بہارِ شریعت،...
حالتِ احرام میں بیلٹ والی چھتری پہننا کیسا
جواب: دل بروضعه على رأسه فلا بأس بذلك؛ لأنه لا يعد ذلك لبسا، ولا تغطية “ترجمہ:اگر محرم نے سر پر کوئی چیز اٹھائی تو اگر یہ چیز لباس ناس میں سے ایسی ہے جس سے...
شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کمپنیوں کے شیئرز دو طرح کے ہوتے ہیں: ایک وہ جن پر نفع و نقصان ہوتا ہے۔ دوم وہ جن پر فقط نفع ہو ، جس کو ہم سود کہتے ہیں ۔جناب عالی مندرجہ بالا دوسری قسم تو مکمل حرام ہے ، کیونکہ یہ سود ہے۔مگر میراآپ سے سوال یہ ہے کہ پہلی قسم جس میں شیئرز ہولڈر اپنے حصے کے شیئرز پر نفع بھی لے رہا ہے اور نقصان بھی برداشت کررہا ہے ، کیا وہ جائز نہیں؟ علماء و مفتیان کرام پہلی قسم یعنی نفع و نقصان والے شیئرز کو بھی حرام قرار دیتے ہیں اور اس کی دلیل یہ دی جاتی ہے کہ ہر کمپنی چونکہ قرضہ لیتی یا دیتی ہے ، تو اس قرضہ کے لینے ،دینے پر وہ سود کماتی یا دیتی ہے ، لہٰذا چونکہ کمپنی کی کمائی میں سود شامل ہوگیا ، لہٰذا اس کمپنی کے شیئرز خواہ وہ مساواتی ہوں ، وہ حرام ہیں۔علماء کرام کے اس موقف پر مجھ ناچیز اور کم علم رکھنے والے شخص کا سوال ہے : جیسے میں ایک سرکاری ملازم ہوں اور میری تنخواہ بھی سرکاری خزانے سے میرے بینک اکاؤنٹ میں آتی ہے ،توکیا آپ اس سرکاری تنخواہ و پنشن کو بھی حرام قرار دیں گے؟کیونکہ سرکار بھی تو دوسرے ملکوں اور بینکوں سےقرضہ لیتی اور خزانے سے پرائیویٹ بینکوں اور کمپنیوں کو قرضہ دیتی ہے۔اگر سرکاری تنخواہ و پنشن حرام ہے ، تو بڑے بڑے علماء ومفتیان کرام بھی تو سرکارسے تنخواہ و پنشن لیتے ہیں ،تو کیا وہ بھی حرام کمارہے ہیں؟ میرا سوال آپ سے مندرجہ بالا سوالات و حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ہے کہ مساواتی شیئرز جائز ہیں یا نہیں؟