
اس شرط پر قرض دینا کہ مقروض اسے مارکیٹ سے کم ریٹ پر اشیاء بیچے گا؟
سوال: اکیا فرماتےہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے عمرو سے کہا کہ مجھے کاروبار کے لیے رقم چاہیے ،اس رقم سے کاروبار کرنے کی وجہ سے مجھے بھی فائدہ ہو گا اور آپ کو بھی فائدہ دوں گا۔عمرو نے کہا کہ مجھے کیا فائدہ ہو گا؟زید نے کہا کہ میں اس رقم سے اپنا کاروبار کروں گا اور آپ کو فائدہ یہ ہو گا کہ میں آپ کو ہر ماہ ایک ہزار تولہ چاندی بیچوں گا اور اس کا ریٹ فی تولہ مارکیٹ سے 80روپے کم ہو گا اور اگر کسی ماہ چاندی نہ بیچ سکا، تو اس سے اگلے ماہ پچھلا وزن بھی پورا کروں گا اور فی تولہ مارکیٹ سے 80روپے کمی کے بجائے 160روپے کمی کے ساتھ بیچوں گا۔یونہی جب تک آپ کو رقم واپس نہیں کردیتا،اس وقت تک اسی طرح مارکیٹ ریٹ سے کم قیمت پر چاندی بیچتا رہوں گا۔یاد رہے کہ زید عمرو کی رقم سے جو کاروبارکرے گا،اس کاروبار کے ساتھ عمرو کاکوئی تعلق نہیں ہوگا،اس میں نفع ہو یا نقصان ،بہر صورت زید بعد میں عمرو کو اس کی پوری رقم واپس کرے گا ۔براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زید اور عمرو کے ما بین طے پانے والا مذکورہ معاہدہ شرعا درست ہے یا نہیں ؟
نماز کا وقت شروع ہوتے ہی اذان سے پہلےعورت كا نمازِ ظہر ادا کرنا کیسا؟
تاریخ: 20 محرم الحرام1445 ھ/08اگست 2023 ء
روزے کی حالت میں وضو و غسل کے دوران ناک میں پانی چڑھانے کا حکم
جواب: ساتھ ساتھ ناک کے اندورنی تمام نرم حصے تک پانی پہنچانابھی فرض رہے گا۔ اگر ایسا نہ کیا تو جنابت دور نہیں ہوگی اور ایسےشخص کا مسجد میں داخل ہونایا نماز پ...
قربانی کا جانور خرید کر پھر بیچنا کیسا؟
جواب: ساتھ بدلے گا ،تو یہ (بدلنا)اس کے بعض سے رجوع کرنا ہوگا ، جس میں اس نے(قربت کی ) نیت کی تھی ،لہٰذا اسے صدقہ کرنے کا حکم دیا گیا اور شرح میں ان الفاظ ک...
شوہر کے انتقال کے بعد عمر میں چھوٹے دیور سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: محرمات یعنی جن عورتوں سے نکاح حرام قرار دیا گیا ہے ان کو واضح طور پر بیان کردیا گیا ہے اور بھابھی ان محرمات میں سے نہیں۔ نیز دیور کا اپنی بھابھی سے ع...
سیپ کھانا اوراس کا سوپ پینا کیسا ہے ؟
جواب: محرم الأکل الا السمک خاصۃ ۔۔وھذا قول اصحابنارضی اللہ عنھم “ترجمہ: تمام سمندر ی حیوانات کا کھانا حرام ہے سوائے مچھلی کے۔۔ اورہمارے اصحاب کایہی قول ہے۔...
کرسچن کے ساتھ مسلمان کا دوستی کرنا اور کھانا کھانا
سوال: میراایک کرسچن دوست ہے کیا اس کے ساتھ میں کھانا کھاسکتاہوں؟
غیر شادی شدہ میت کو دفن کرنے سے پہلے ہاتھ یا پاؤں میں مہندی لگانا کیسا ؟
تاریخ: 03 محرم الحرام 1445 ھ/22 جولائی 2023 ء
بھانجے کے بیٹے سے خالہ کا پردہ ہوگا یا نہیں؟
جواب: محرم ہے۔ چنانچہ سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ اس حوالے سے ارشاد فرماتے ہیں:” جیسے بھتیجی بھانجی ویسے ہی ان کی اور بھتیجوں اور بھانجوں کی اولاد، اور ...