
فتوی نمبر:WAT-141
تاریخ اجراء:02ربیع الاول 1443ھ/09اکتوبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
میراایک کرسچن دوست ہے کیا اس کے ساتھ میں کھانا
کھاسکتاہوں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
کافر کو دوست بناناشرعاًمنع ہے اور اس کے ساتھ
کھاناکھانے کی اجازت نہیں ہے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم