سرچ کریں

Displaying 701 to 710 out of 900 results

701

زکوۃ سے بچنے کے لیے حیلہ کرنا

سوال: ایک شخص کے پاس 14تولہ سونا ہے،اس نے زکوۃ سے بچنے کیلئے 7تولہ سونا،اپنے چھوٹے بالغ بھائی کو، بتائے بغیر اس کی ملک کردیا،چھوٹا بھائی بہت دور رہتا ہے،اس سے جلد ملاقات نہیں ہوسکتی۔البتہ پورا 14تولہ سونا اس چھوٹے بھائی کے گھر میں ہی ہے،لیکن ایسی محفوظ جگہ لاکر میں رکھا ہے،جس کا چھوٹے بھائی کو بھی علم نہیں اور صرف وہ بڑا بھائی ہی اس لاکر کو کھول سکتا ہے۔اب اس صورت میں دونوں کے پاس 7,7تولہ سونا کے علاوہ اور کچھ بھی مال نہیں،تو اب زکوۃ سے متعلق کیا حکم ہوگا،نیز کیا اس بڑے بھائی کا زکوۃ سے بچنے کیلئے ایسا کرنا درست ہے ؟

701
702

پانی کی ٹینکی سے چھپکلی زندہ نکل آئے تو اس پانی سے کپڑے دھونا اور وضو کرنا کیسا؟

جواب: گھروں میں رہنے والے جاندار جیسے چوہیا، بلی اگر کنویں میں گرجائیں اور زندہ نکال لیے جائیں تو امام اعظم علیہ الرحمہ کے نزدیک اس کنویں سے دس یا اس سے زیا...

702
703

جوئے کی رقم غریب رشتہ دار کو دینا

جواب: گھر کا اثاثہ اور اسباب درست کیا ہے۔ اب زید تائب ہوتا ہے اور چاہتاہے کہ اپناذمہ بری کرے۔ اور جو مال حرام کا اس کے پاس ہے اس کو جدا ، تو کیا کرے؟" ت...

703
704

میت کے غسل میں استعمال ہونے والے صابن اور تولیہ کا حکم

سوال: میت کو غسل دینے کے لئے جو صابن اور تولیہ استعمال کرتے ہیں تو کیا وہ گھر میں استعمال کر سکتے ہیں؟

704
705

صدقے کا گوشت کون کون کھاسکتا ہے ؟

سوال: کیا صدقے کا گوشت سارے گھر والے کھا سکتے ہیں ،نیز کیا عزیز و اقارب اور پڑوسیوں کو صدقے کاگوشت دے سکتے ہیں؟

705
706

پیاز کھا کر نماز پڑھنا منع ہے یا مسجد میں جانا

جواب: گھر میں ہوں یا مسجد میں ،جبکہ مسجد میں اس حالت میں جانا چاہے نماز کے لیے جائے یا ویسے ہی، بہر صورت مکروہ تحریمی ہے کیونکہ مسجد کو بدبو سے بچانا واجب ہ...

706
707

جس کی آمدنی حلال اور حرام دونوں طرح کی ہو اس کی دعوت میں جانا

سوال: ایک شخص حرام ذریعہ سے بھی کماتا ہو، اور حلال سے بھی،اس صورت میں اس کے گھر دعوت کھانے کا کیا حکم ہے ؟

707
708

کیا فتح بیت المقدس قیامت کی نشانیوں میں سے ہے ؟

جواب: گھر باقی نہ رہے گا مگر یہ فتنہ اس میں داخل ہوگا پھر وہ صلح جو تمہارے اور رومیوں کے درمیان ہوگی پھر وہ عہد شکنی کریں گے ،تو تمہارے مقابل اسی جھنڈوں تل...

708
709

قرض خواہ ہ نہ مل رہا ہوتو کیا کرے؟

سوال: تقریباً پندرہ سال پہلے میں نے ایک بندہ سےایک لاکھ روپیہ ادھارلیاتھا،اب وہ بندہ بالکل نہیں ملتا،اس کے گھر کابھی پتانہیں،اب میں کیاکروں؟وہ پیسےنفلی صدقےمیں دوں یا زکوۃ میں؟

709
710

چیونٹیاں بہت زیادہ ہوں،جن سے کافی پریشانی ہو، تو کیا کیا جائے؟

سوال: ہمارے گھر میں بہت زیادہ چیونٹیاں ہیں ہر کھانے پینے والی چیز پرچڑھ جاتی ہیں، حالانکہ مکمل طور پر صفائی ہوتی ہے اور ہر چیز ڈھانپ کے رکھی جاتی ہے، پانی کی بوتلوں، بچوں کے دودھ کے ڈبوں پر چڑھ جاتی ہیں، یہاں تک کہ دیوار سے بیڈ پر آجاتی ہیں جس کی وجہ سے بہت پریشانی ہوتی ہے انہیں مارتے ہوئے بھی ڈر لگتا ہے، اس صورت میں ہمیں کیا کرنا چاہئے؟

710