سرچ کریں

Displaying 7091 to 7100 out of 7100 results

7091

وطن اقامت کی نیت کرنے کے بعد دوسری جگہ سفرکرکے واپس وطن اقامت والے مقام پر آئے تو اب کیا نماز قصر ہو گی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ایک شخص نے مدینۃالمنورہ زادھااللہ شرفاوتعظیمامیں متصل20دن رہنے کی نیت سے وطن اقامت اختیارکی لیکن پانچ دن سکونت اختیارکرنےکے بعدوہ عمرہ کرنے کی نیت سےمکۃالمکرمۃچلاگیااورپھردودن کے بعددوبارہ 13دن ٹھہرےرہنے کی نیت سے مدینہ پاک حاضر ہوا۔اب سوال یہ ہے کہ وہ شخص مدینہ پاک دوبارہ حاضرہونے کے بعدمسافروالے اَحکام پرعمل کرتے ہوئے نمازوں میں قصرکرے گایانہیں؟ سائل:بلال عطاری(D-4،نارتھ کراچی)

7091
7092

موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟

جواب: پر وعید بھی آئی ہے ۔ اور ریپئرنگ کے کام میں اسکی ضرورت ہونا کوئی عذر نہیں ،کیونکہ آج کل بازار میں ایسے اوزار دستیاب ہیں ،جن سے یہ کام بآسان...

7092
7093

96 کلومیڑ سفر کے دوران رہائشی شہر سے بھی گزرہواتو نمازقصر پڑھوں یا نہیں؟

جواب: کسی حاجت کے لئے ہویا صرف عبور(گزرنے) کرنے کے لئے بہرحال آدمی مقیم ہو جاتا ہے اور اس کا سفر ختم شمار کیا جاتا ہے۔اس کے مطابق رحیم یار خان سے احمد پور ...

7093
7095

گیارہویں شریف کی برکت و فضیلت

جواب: پر یشان حال نہ ہو گا ، مگر شر ط یہ ہے کہ کوئی تا ریخ ناغہ نہ کرے اور جتنے پیسے مقر ر کر دے ، اُس میں کمی نہ ہو ۔ اُتنے ہی پیسے مقر ر کرے ، جتنے کی پاب...

7095
7096

ضروریات دین اور ضروریات اہل سنت میں فرق

جواب: کسی شبہے کی گنجائش ہو، نہ تاویل کی کوئی راہ ہو، اور انھیں خواص و عوام سبھی جانتے ہوں ۔ جیسے اللہ جل شانہ کا ایک ہونا ، انبیاء کرام علیہم الصلوۃوالسلا...

7096
7097

ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کا حکم

جواب: پر اتفاق ہے تو مذکورہ ضعیف یا کم از کم مختلف فی الصحۃ حدیث،احناف کی متفق علی صحتہ حدیث کے معارض نہیں ہوگی ۔ (2) یایہ حدیث نابالغہ اور مجنونہ کے م...

7097
7098

کیا ناد علی حدیث سے ثابت ہے؟ ناد علی کی حقیقت

جواب: کسی کی کوئی چیز گم جائے یاکسی کومدد کی حاجت ہواوروہ ایسی جگہ ہو،جہاں اُس کا کوئی یار و مددگار نہ ہو،تووہ یوں کہے’’اے اللہ کے بندو!میری مدد کرو۔اے اللہ...

7098
7099

مضاربت ختم کرنی ہے تو کیا مضارب خریدا ہوا مال بیچ سکتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے ایک آدمی نے بطور مضاربت کچھ رقم دی جس سے میں کاروبار کررہاہوں ،اب وہ شخص مضاربت ختم کرنا چاہتا ہے جبکہ میرا کہنا ہے کہ دکان میں اچھا خاصہ مال جو بڑی محنت سے میں نے خریدا ہے اس کو فروخت کرلوں اور ایک دو مہینے بعد ہم پرافٹ آپس میں تقسیم کرلیں گے یوں کرنے سے دکان میں موجود مال کو بیچنے پر کافی نفع حاصل ہوگا تو ایسی صورت میں ہماری رہنمائی فرمائیں کہ مجھےاس چیز کا اختیار ہے کہ ابھی فورا کاروبار بند نہ کروں یہاں تک کہ اس مال میں سےنفع حاصل کرلوں اور نفع ہمارا آدھا آدھا طے ہو اتھا؟ سائل:محمد اشفاق (زینب مارکیٹ کراچی)

7099
7100

چیزیں استعمال کے لئے مدرسہ و مسجد میں رکھنا اور ضرورت کے وقت واپس لینا

سوال: کیا کوئی شخص چیز اپنی ملکیت میں رکھتے ہوئے کسی مدرسہ میں استعمال کے لیے دے سکتا ہے کہ وہ جب چاہے اس چیز کو واپس لے لے جیسے کتابیں مدرسہ میں رکھ دیں کہ طلبا پڑھیں اور جب مالک کو ضرورت ہو وہ واپس لے لے، اسی طرح کارپیٹ وغیرہ مدرسہ میں استعمال کے لئے دئیے کہ جب ضرورت ہوگی واپس بھی لے لے گا۔ نیز اگر مدرسہ کے لئے کوئی چیزوقف کرنے کے بعد مالک اپنی نیت تبدیل کر لے کہ یہ مال مدرسہ کے لئے بھی استعمال کیا جائے اوراس سے ہٹ کر دینی کاموں کے لئے بھی، تو کیا ایسا کرنا، جائز ہے؟

7100