سرچ کریں

Displaying 7131 to 7140 out of 7575 results

7131

اپنی دوکان کے سامنے سے رقم ملی تو کیا حکم ہے ؟

جواب: کریں یا دکان پر لکھ کر لگادیں کہ اگر کسی کی کوئی چیز گم ہوئی ہے، تو رابطہ کرے ۔اگر مالک مل جائے، تو اسے یہ رقم دے دیں، یوں آپ بریٔ الذمہ ہوجائیں...

7131
7132

عورت کے مخصوص ایام میں نکاح کرنے کا حکم

جواب: بغیرشہوت کے اور اس کی طرف شہوت کے ساتھ نظر کرنا ،جائز نہیں،اسی طرح حائل کپڑاوغیرہ اگرباریک ہے کہ جسم کی گرمی پہنچنے سے مانع نہیں تواس کے اوپرسے بھی چھ...

7132
7133

اعتکاف کی حالت میں عورت اٹیچ باتھ میں نہاسکتی ہے یانہیں ؟

سوال: عورت گھر کے جس کمرے یعنی مسجد بیت میں اعتکاف کرے ، اسی روم میں باتھ روم ہو ، تو بھی کیا وہ اس میں نہیں نہا سکتی ؟

7133
7134

والد کی زندگی میں فوت ہونے والے بیٹے کا والد کی وراثت میں حصہ

جواب: کرتے ہوئے فرماتے ہیں:’’ووجود وارثہ عند موتہ حیا حقیقۃ“یعنی مورث کی وفات کے وقت وارث کا حقیقۃً زندہ موجود ہونا(بھی وراثت کے ثبوت کی ایک شرط ہے) (رد ال...

7134
7135

صدقۂ فطر کی رقم مسجد کی تعمیر میں دینا

جواب: کرسکتے ۔۔۔اگر زکوٰۃ اور صدقہ فطر مسجد کی ضروریات میں صرف کرنا چاہیں تو اس کی یہ صورت ہے کہ کسی غریب آدمی کو زکوٰۃ اور صدقہ فطر دیدیں پھر وہ اپنی طرف س...

7135
7136

تمام انبیائے کرام علیہم السلام انسان اور مرد ہی ہوئے ہیں

سوال: دنیا میں ایک لاکھ چوبیس ہزار کم وبیش انبیاء کرام آئے ،کیا سارے انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام ہمارے جیسے انسان تھے یا کوئی اور انسان تھےجو ہماری طرح انسان نہیں ہیں،بلکہ کوئی اور انسانی مخلوق ہیں؟

7136
7137

ٹیچرکے کہنے پرجھوٹ بولنا

سوال: ٹیچر کو اکیڈمی انچارج نے کہا کہ آپ ایک سٹوڈنٹ کو سیپرٹ پڑھائیں گے، جب کہ ٹیچر ایک ساتھ تین چارسٹوڈنٹس کو پڑھائےاور سٹوڈنٹ سے کہے کہ اگر اکیڈمی انچارج نے پوچھا تو کہنا کہ سیپرٹ پڑھایا ہے ،اس پر سٹوڈنٹ کہے کہ :"یہ تو جھوٹ ہے'تو ٹیچر کہے:" آپ اپنی طرف سے تو نہیں کہہ رہے ناں؟ "سوال یہ ہے کہ ٹیچر کی بات مان کر اکیڈمی انچارج سے کہنا کہ سیپرٹ پڑھایا ہے، یہ جھوٹ ہو گایا نہیں؟

7137
7138

وضو کرتے وقت مسواک کس وقت کرنا سنت ہے ؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ مسواک وضو میں کب کرنی چاہیے ہاتھ دھونے سے پہلے یا کلی کرنے سے پہلے ؟

7138
7139

لوگوں کا سلام پہنچانا بھول جائیں تو کیا حکم ہے؟

سوال: دعوتوں میں شریک ہوتے ہیں تو کئی دوستوں اور عزیزوں سے ملاقات ہوتی ہے، وہ پھرکسی کے بارے میں پوچھ لیتے ہیں اور کہہ دیتے ہیں کہ اسے میرا سلام دیجئے گا۔ اکثر اوقات سلام پہنچانا یاد نہیں رہتا ،تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟

7139
7140

دوسرے ملک قربانی کرنی ہو تو قربانی کی رقم میں کس جگہ کا لحاظ ہے ؟

سوال: میں اپنی فیملی کے ساتھ 15 سال سے دبئی میں مقیم ہوں ،میں پاکستان میں اپنی قربانی کرواناچاہتاہوں ،میں نے سنا ہے کہ مجھے قربانی کےلیے پیسے پاکستان کے حساب سے نہیں بلکہ دبئی کے حساب سے بھیجنے ہوں گے یعنی دبئی میں ایک حصے کے جتنے درہم بنتے ہیں ،اتنے پیسے وہاں بھیجنے ہوں گے، کیا یہ درست ہے ؟

7140