
فرشتوں اور جنات کے متعلق کیا عقیدہ ہونا چاہئے؟ - دار الافتاء
جواب: نے اُن کو یہ طاقت دی ہے کہ جو شکل چاہیں بن جائیں، کبھی وہ انسان کی شکل میں ظاہر ہوتے ہیں اور کبھی دوسری شکل میں۔ و ہ و ہی کرتے ہیں جو حکمِ الٰہی ہے،...
غیر. نبی کہ ساتھ علیہ السلام لکھنا کیسا ہے؟
جواب: نے اس سلامِ تعظیم (یعنی علیہ السلام) کو، جو کسی کے نام کے ساتھ ذکر کیا جاتا ہے، انبیاء کرام اور فرشتوں علیہم السلام کے نام کے ساتھ خاص کر دیا ہے، لہذا...
چکی والے سے آٹے کے قرض کا لین دین کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ میں نے گندم پسائی کی چکی لگائی ہے، گاہک آتا ہے اور آ کر کہتا ہے کہ 5،کلو آٹا دے دو کل یا آج شام کو گندم چھوڑ کر جائیں گے، اسے پیس کر 5 کلو آٹا کاٹ لینا۔ کیا اس طرح ادھار دے سکتے ہیں؟