سرچ کریں

Displaying 711 to 720 out of 6344 results

711

قراءت میں غلطی سے نماز فاسد ہونے سے متعلق ایک اہم اصول اور حکم

سوال: گزشتہ رات امام صاحب نے نمازِ مغرب پڑھاتے ہوئے قراءت میں غلطی کی ۔انہوں نے آیاتِ مبارکہ﴿وَ اِلَی الْجِبَالِ کَیۡفَ نُصِبَتْ وَ اِلَی الْاَرْضِ کَیۡفَ سُطِحَتْ﴾میں’’ نُصِبَتْ ‘‘ کی جگہ ’’سُطِحَتْ ‘‘اور ’’سُطِحَتْ ‘‘ کی جگہ’’ نُصِبَتْ ‘‘پڑھ دیا ،پھر بعد میں جب ان کو یہ بات بتائی گئی ،تو انہوں نے اعلان کیا کہ ہماری نماز فاسد ہوگئی ہے،لہٰذا انہوں نے وہ نماز دوبارہ پڑھائی ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا واقعی اس صورت میں نماز فاسد ہوگئی تھی ؟

711
712

کیا باپ بیٹے کا دو سگی بہنوں سے نکاح کرنا جائز ہے؟

جواب: بات جائز ہے کہ ایک بہن کا نکاح باپ سے اور دوسری بہن کا نکاح بیٹے سے ہوجبکہ کوئی اور وجہ ممانعت نہ پائی جاتی ہو، لہذا ایسے نکاح میں کوئی حرج کی بات نہی...

712
713

غلطی سے کفریہ کلمہ منہ سے نکل جائے تو کیا حکم ہے ؟

جواب: بات یا لفظ نکل گیا جو کفر ہے اور وہ اس کلام سے نفرت و بیزاری کا ظہار بھی کرے کہ سننے والوں کومعلوم ہوجائے کہ غلطی سے یہ لفظ نکلاہے تو ایسا شخص کافر ت...

713
714

عدت میں نکاح کرنا کیسا اور اس نکاح کا حکم؟

جواب: بات، عدت کی حالت میں عورت کو نکاح کاپیغام دینا بھی حرام وگناہ ہے۔ اگر کسی حاملہ عورت نے وضعِ حمل سے پہلے یعنی دوران عدت ہی نکاح کرلیا، تویا تو ...

714
716

روزے کی حالت میں وضو و غسل کے دوران ناک میں پانی چڑھانے کا حکم

جواب: بات میں روزہ دار وغیر روزہ دار کا کوئی فرق نہیں ہے۔ البتہ روزہ نہ ہو تو وضو اور غسل میں مذکورہ دونوں افعال ادا کرتے وقت ان میں مبالغہ کرنا، جداگا...

716
717

غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟

جواب: بات ہر مسلمان جانتا ہے کہ اسلام شرم و حیا کا درس دیتا ہے ،رسول پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشادفرمایا:”الحیاء من الایمان...

717
718

بیٹیوں کو حصہ نہ دینا کیسا ؟‎

جواب: بات میراث ِثابت کوساقط نہ کرے گی؛ نہ کوئی عرف فرائض اﷲ کوتغیرکرسکتاہے، یہاں تک کہ نہ مانگنا درکنار اگر وارث صراحۃکہہ دے کہ میں نے اپناحصہ چھوڑ دیا ، ج...

718
719

کیا دُعا سے تقدیر بدل جاتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سنا ہے کہ دعا سے تقدیر بدل جاتی ہے کیا یہ بات درست ہے؟

719
720

حیض والی عورت کا پسینہ کپڑوں پر لگ جائے توکیا کپڑے ناپاک ہوجاتے ہیں ؟

سوال: یہ بات رائج ہے کہ حیض اور نفاس والی عورت جو کپڑے اپنے پہننے کے لیے استعمال کرے گی، اگر اس عورت کا پسینہ کپڑوں کو لگ جائے اگرچہ نجاست خون وغیرہ نہ لگا ہو، پھر بھی صرف پسینہ لگنے سے وہ کپڑے ناپاک ہو جائیں گے، ان کو غسل کے بعد پاکی کی حالت میں نماز وغیرہ کے لیے استعمال نہیں کر سکتے۔کیا یہ بات درست ہے؟

720