
آپریشن کے بعد بلا وضو یا بیٹھ کر نماز پڑھنا
سوال: ظہر کی نماز پڑھنے کے بعد میری ایلبو سرجری ہوئی، آپریشن کے بعد جب مجھے ہوش آیا ، تو عصر کا وقت چل رہا تھا، میں ریکوری روم میں تھی جہاں میرے ساتھ کوئی ایسا فرد موجود نہیں تھا جو مجھے وضو کرواتا، تو میں نے وضو و تیمم کئے بغیر نماز پڑھ لی کیونکہ وقت ختم ہورہا تھا، پھرمغرب کا وقت شروع ہونے کے بعد والدہ آئیں، تو وہ مجھے واش روم لے کر گئیں جہاں انہوں نےمجھے وضو کروایا، اس کے بعد میں نے باقی نمازیں وضو کے ساتھ ادا کیں، لیکن کھڑے ہونے کی طاقت نہیں تھی کھڑے ہونے میں چکر آرہے تھے اور ایلبو پر پلاسٹر چڑھا ہوا تھا جس کی وجہ سے سجدہ بھی نہیں کر پارہی تھی، تو میں نے اگلی پانچ نمازیں بیٹھ کر ہی اشاروں سے پڑھیں، ان نمازوں کا کیا حکم ہے؟
نابالغ بچوں کا بڑوں کی صف میں کھڑا ہونے کا حکم
جواب: بے علم جو یہ ظلم کرتے ہیں کہ لڑکا پہلے سے داخلِ نماز ہے، اب یہ آئے ، تواسے نیت بندھا ہواہٹاکر کنارےکردیتے اور خود بیچ میں کھڑے ہوجاتے ہیں ، یہ محض جہا...
حیض کی وجہ سے روزے رہ جائیں تو کیا ان کی قضا ضروری ہے؟ نیز قضا کا وقت کب تک ہے؟
جواب: بے علم کے فتویٰ دیا انھوں نے اللہ عزوجل کے حرام کو حلال کیا، اور جنھوں نے اس کی تصدیق کی انھوں نے حرام کی تصدیق کی۔ کنزالعمال کی حدیثِ مبارک ہے"من اف...
جس کا دایاں ہاتھ نہ ہو، اس کے لیے تشہد میں انگلی سے اشارے کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا سیدھا ہاتھ پیدائشی شَل ہوا ہے یعنی مرجھایا ہوا ہے، جس وجہ سے یہ ہاتھ بالکل بے جان ہے اور کام نہیں کرتا۔ سارے کام بائیں ہاتھ سے کرتا ہوں۔نماز سے متعلق پوچھنا ہے کہ نماز میں تشہد میں جب انگلی اٹھاتے ہیں، تو اس وقت میرے لیے کیا حکم ہے؟ کیا میں بائیں ہاتھ کے انگوٹھے کے ساتھ والی انگلی اٹھاؤں یا بالکل نہیں اٹھاؤں گا؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔
نفل یا سنت نماز کے ساتھ قضا نماز کی نیت کرنا
سوال: نفل یا سنت نماز کے ساتھ قضا نماز کی نیت کر سکتے ہیں؟ یا قضا کی الگ سے پڑھنی ہو گی؟
قربانی تین دن تک کر سکتے ہیں یا چار دن تک؟ تفصیلی فتوی
جواب: بے زبان چوپائے۔ (القرآن ،پارہ 17،سورۃ الحج ،آیت 28 ) امام احمد بن علی ابو بکر جصاص رازی حنفی رحمہ اللہ ( المتوفٰی 370 ھ) فرماتے ہیں: ” لما ثبت أن ال...
جواب: نمازِ جنازہ ادا فرمائی اور اُنہیں قبر میں رکھا اور اوپرسے مٹی برابر کر دی،تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سبحان اللہ فرمایا،تو ہم نے بھی کافی دیر سب...
حیض کی حالت میں آیتِ سجدہ سننے سے سجدۂ تلاوت واجب کیوں نہیں ؟
جواب: نماز کے اجزاء میں سے ایک جز ہے، اس کے واجب ہونے کے لئے وجوبِ نماز کا اہل ہونا شرط ہے اور وجوبِ نماز کی شرائط میں سے ایک شرط حیض و نفاس سے پاک ہونا ہ...
نماز میں آیت یا سورت کی تکرار سے کیا مراد ہے ؟
سوال: نماز میں آیت یاسورت کی تکرار سے کیا مراد ہے ؟ایک دو رکعت والی نماز میں جو دو سورتیں پڑھی گئیں، تو کیا اگلی دو رکعتوں والی نماز میں ان سورتوں کے علاوہ کوئی اورسورتیں پڑھنی ہوں گی؟ اگر وہی سورتیں پڑھ لیں، تو کیا یہ تکرار کہلائے گی؟کیا ایک ہی سورت کو ہر رکعت میں نہیں پڑھ سکتے ؟
عورت کا سوراخ والی چادر اوڑھ کر نماز پڑھنا
سوال: اسلامی بہن کا ایسی چادر میں نماز پرھنا جس میں بعض جگہ چھید (سوراخ) ہوں، کیسا ہے؟