
تلاوتِ قرآن و دعا کرتے ہوئے رونا کیسا؟
جواب: سی طرح دعا میں رونا بھی اچھا کیونکہ دعا کی قبولیت کے آداب میں سے ہے کہ روئے اور آنسو بہائے ، البتہ اس میں اس بات کا خیال رکھا جائے کہ ریاکاری یع...
مصیبت زدہ کو دیکھ کر پڑھی جانے والی دعا کافر کو دیکھ کر پڑھنا
سوال: یہ جو دعا ہے :الحمد للہ الذی عافانی مماابتلاک بہ۔۔۔الخ ۔کسی کافر کو دیکھ کر پڑھنا کیسا؟
میت کو امانتاً دفن کرنے اور پھر نکالنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ ایک شخص اپنے گھر سے غائب ہو گیا، تلاش کے باوجود نہ ملا، کچھ ماہ بعد گھر والوں نے اخبار میں اس کے انتقال کی خبر پڑھی، تو متعلقہ تھانے پہنچے، معلومات کرنے پر پتہ چلا کہ ادارے والوں نے خود ہی اس کی تجہیز وتکفین کے بعد نمازِ جنازہ ادا کر کے قریبی قبرستان میں امانتاً دفن کر دیا ہے، اب اس کے گھر والے چاہتے ہیں کہ ہم میّت کو قبر سے نکال کر اپنے علاقے کے قبرستان میں دفن کریں، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا میّت کو امانتاً دفن کیا جا سکتا ہے تاکہ بعد میں نکال کر دوسری جگہ منتقل کیا جا سکے؟ اور کیا مذکورہ صورت میں اہلِ خانہ میّت کو قبر سے نکال کر اپنے علاقے کے قبرستان میں منتقل کر سکتے ہیں؟
وتر میں دعائے قنوت کی جگہ سورہ فاتحہ یا سورہ اخلاص پڑھنے کا حکم
جواب: سری رکعت میں دعائے قنوت کی تکبیر کے بعد دعائے قنوت کی جگہ تین بار سورۃ الاخلاص پڑھنے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں: ”نماز صحیح ہوجانے...
کیا دیکھے بغیرکسی کو نظر بد لگ سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ کیا نظر بد دیکھنے سے ہی لگتی ہے یا کسی شے کو دیکھا نہ ہو اور دیکھے بغیر اس کی تعریفیں کریں اس سے بھی نظر لگ سکتی ہے؟
ٹیڈی بئیر(Teddy Bear)گھر میں رکھنے کاحکم
جواب: سی تصویر،جس میں چہرہ موجود ہو اوراتنا واضح ہو کہ زمین پر رکھ کر دیکھیں تو اعضاء کی تفصیل نمایاں ہو، ایسی تصویر تعظیم کی جگہ رکھنا بحکم حدیث مکروہ ...
مدینہ منورہ سے مکہ جانے سے ایک دن پہلے ماہواری آنا شروع ہوگئی، تو کیا کیا جائے؟
جواب: سی حالت میں عمرہ کاطواف نہیں کرے گی بلکہ پاک ہونے کا انتظار کرے گی۔ لہٰذا پوچھی گئی صورت میں اگر عورت کو معلوم ہے کہ مکہ آنے کے بعد وہاں اتنے دن ملی...
جواب: سی خوبصورتی رکھنے والی) کہ ماہین، دو لفظوں سے مرکب ہے: "لفظ ماہ اور ین۔" ماہ کامطلب ہے: "چاند" اور "ین" فارسی میں نسبت بیان کرنے کے لیے آتا ہے، لہٰذا ...
دلہا دلہن والوں کا مل کر بارات و نکاح والے دن دعوت کرنے سے ولیمہ ہوگا یا نہیں؟
جواب: سی دعوت کردی جائے تو بھی ولیمہ ادا ہوجائے گا۔ یعنی ضروری نہیں کہ سارے رشتہ دار اور دوستوں کو بلا کر ولیمہ کیا جائے۔ چند افراد کو بلا کر ولیمہ کی دعوت ...
کھانے کے اوّل ، آخر میں نمکین یا میٹھی چیز کھانے کا حکم
جواب: سی بیماریوں سے حفاظت ہے۔ امام بیہقی رحمۃ اللہ علیہ شعب الایمان میں ایک روایت نقل کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا : “ من ابتدأ غداءه بال...