
بدبودار جرابیں پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟
جواب: جائز اور گناہ ہے۔حدیثِ پاک میں اس سے منع کیا گیا ہے ،کیونکہ یہ مسجد کی تعظیم اوراس کے آداب کے خلاف ہونے کے ساتھ ساتھ انسانوں اور فرشتوں کی ایذا کا باع...
غیر شادی شدہ میت کو دفن کرنے سے پہلے ہاتھ یا پاؤں میں مہندی لگانا کیسا ؟
جواب: جائز و گناہ ہے کیونکہ میت کے ہاتھ یا پاؤں میں مہندی لگانازینت ہے جبکہ میت کو نہ زینت کی حاجت ہے ، نہ وہ زینت کا محل ۔ بحر الرائق میں ہے:”ولا يس...
جاندار کی تصویر والا کیلنڈر گھر میں لگانے کا حکم
جواب: جائز وحرام ہے ؛ اسی طرح بطورِ تعظیم جاندارکی تصویر گھر میں رکھنا بھی ناجائز وحرام ہے ، لہٰذا جاندارکی تصویروالاکیلنڈر گھر میں لٹکانا ، ناجائز وحرام ہے...
شادی کے موقع پر ہونے والی ایک رسم کا شرعی حکم
جواب: جائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والے کام ہیں۔کوئی خوشی یا غمی اللہ و رسول صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی نافرمانی کو جائز نہیں کر دیتی اور نہ بروزِ قیا...
صفیں سیدھی رکھنے اور اقامت کے بعد صفیں درست کرنے کا اعلان کرنے کا حکم؟
جواب: جائز اورگناہ ہے۔البتہ صفوں کے واجبات میں سے کوئی واجب چھوٹ جائے،تو اس کی وجہ سے نماز کا اعادہ واجب نہیں ہوگا۔ نماز میں صفوں کے مذکورہ واجبات کے چند ...
جواب: جائز و گناہ ہے، بلکہ رات میں کام اور دن میں آرام کرنا بھی بلا شبہ جائز ہے، دن میں آرام جیسے قیلولہ کرنا اور راتوں میں کام کرنا جیسے دوکانوں، بازاروں ا...
اللہ عز وجل کو خالقوں کا خالق کہنا کیسا ؟
جواب: جائز نہیں ۔ لفظ (خالقوں کا خالق) میں چونکہ بندوں کو بھی خالق کہا جارہا ہے ،جوکہ جائز نہیں، لہذا اللہ تبارک وتعالی کے لیے مذکورہ لفظ استعمال نہیں کرسک...
سیاہ خضاب لگانے والے کی امامت کا حکم
جواب: جائز و حرام اور گناہ ہے۔یہ ممانعت مرد و عورت دونوں کیلئے ہے،لہذا چاہے عورت اپنے سر کے بالوں میں لگائے یا مرد اپنے سر یا داڑھی کے بالوں میں لگائے...
بہن کو وراثت نہ دینااور کیا عورت اپنےحصے سے عمرہ کر سکتی ہے ؟
جواب: جائز،حرام اور کبیرہ گناہ ہے،قرآن و حدیث میں اس پر سخت وعیدات بیان کی گئی ہیں ۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین کے مطابق جو کسی وارث کو وراثت سے محروم...
نکاح کا خطبہ خاموشی سے نہ سننا گناہ ہے؟
جواب: جائز کام کا مرتکب ہو گااور جو لوگ خطبہ سننے کےلیے نہیں ، بلکہ دیگر اغراض مثلاً کھانے پینے کا انتظام یا ریکارڈنگ وغیرہ کےلئے جمع ہوں ، ان کا خطبہ ...