
باوضو سونے کی فضیلت کس کو حاصل ہو گی؟
جواب: مسلمان ذکر الہی پر پاکیزگی کی حالت میں رات گزارے پھر رات کو اٹھے اور اللہ سے دنیا و آخرت کی بھلائی کا سوال کرے، تو اللہ اس کو وہ عطا فرمائے گا ۔...
کیا سوتیلے بھائی بہن آپس میں محرم ہوتے ہیں؟ کیا ان کے مابین پردہ نہیں ہوتا؟
سوال: میں نے دو شادیاں کی ہوئی ہیں، میری پہلی بیوی میں سے پانچ بچے ہیں جن میں سے تین لڑکے اور دو لڑکیاں ہیں۔ پہلی بیوی کے انتقال کے بعد میں نے دوسری شادی ایک مطلقہ عورت سے کی جس کے سابقہ شوہر سے دو لڑکے ہیں۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا میرے سگے بچے یعنی بیٹیاں اور دوسری بیوی کے لڑکے آپس میں محرم ہیں یا نہیں؟ اگر محرم نہیں تو کیا ان کا آپس میں پردہ بھی ہوگا؟
اسلامی احکامات کی تشریح میں اختلاف ہے تو پھر اسلام پر عمل کیوں کریں؟
جواب: مسلمان تیرہ سوسال تک حکومتیں چلاتے رہے ہیں، تو آج یہ یکایک کیوں ناممکن نظر آنے لگا ہے؟ اگر اجتماعی نظم میں اختلاف کو دور رکھنا چاہیے تویہ نظریہ فقط اس...
کیا DNC کے بعد نفاس کے 40 دن پورے کرنے ضروری ہیں ؟
جواب: عورت نفاس کے احکام پر عمل کرے گی ، کیونکہ اعضا چار ماہ سے پہلے بننا شروع ہو جاتے ہیں ، جبکہ روح چار ماہ مکمل ہونے پر پھونکی جاتی ہے اور عضو بن جانے کے...
شرعی معذور امامت کروا سکتا ہے؟
جواب: مسلمان ہونا،بالغ اور عاقل ہونا،مرد ہونا،قراءت(درست ہونا)،معذورِ(شرعی ) نہ ہونا۔(نور الایضاح ،باب الامامۃ، صفحہ 155،مکتبۃ المدینہ،کراچی) فتاوی رضوی...
دم کیا ہوا پانی قبر پر ڈالنا کیسا؟
جواب: مسلمانوں میں شروع سے رائج ہےاور آیاتِ قرآنیہ یا سورۃ الملک كا دم کیا ہوا پانی بلاشبہ بابرکت ہے،لہٰذا قبر پر دم کیا ہوا پانی ڈالنا جائز ہے،یہ اسراف شما...
عدتِ وفات کے بعد عورت کا زیور پہننا
جواب: مسلمانوں میں ہندوؤں سے میل جول کی وجہ سے بہت سی غلط رسموں کا چلن ہوگیا ہے ،ان ہی میں سے ایک رسم یہ بھی ہے کہ جس عورت کا شوہر فوت ہوجائے تو اب ساری ز...
گیارہویں شریف میں ختم قادریہ کے پرچے پڑھنا کیسا
جواب: مسلمان پڑھ سکتے ہیں اور اس میں حضور علیہ السلام کو پکارا بھی گیا ہے اور حضور علیہ السلام کا وسیلہ بھی لیا گیا ہے۔(مرآۃ المناجیح،جلد4، صفحہ79، نعیمی کت...
نفاس کی حالت میں شوہر کا ناف سے گھٹنے تک کا حصہ دیکھنا
سوال: بیوی نفاس کی حالت میں ہو، تو شوہر کا اسے ناف سے گھٹنے تک دیکھنا حرام ہے لیکن اگر عورت کو کوئی تکلیف ہو اور مرد دیکھے تاکہ ڈاکٹر کو تکلیف کی وجہ بتا سکے تو ایسا کرنا کیسا؟
عورت کا چھوٹے بچے کی میت کو غسل دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ سات، آٹھ ماہ کے بچے کاانتقال ہو جائے، تو کیا عورت اُسے غسل دے سکتی ہے؟