سرچ کریں

Displaying 7191 to 7200 out of 8872 results

7191

عید کی نماز مسجد میں ادا کرنا

سوال: ایک گاؤں میں عید گاہ موجود ہے تو کیا بغیر کسی عذر کے مسجدوں میں نما زعید ادا کرسکتے ہیں؟

7191
7192

نیند موت کی بہن ہے، حدیث کا حوالہ؟

سوال: علماء سے سنتے ہیں کہ نیند موت کی بہن ہے؟ یہ حدیث کہاں ہے؟

7192
7193

کام کے سلسلہ میں بغیر احرام مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کا حکم

سوال: ایک شخص کو سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں کام کے سلسلے میں جا نا ہے اور کام سے فراغت کےبعد عمرہ کرنے کا ارادہ بھی ہے۔ اب اس کے پاس دو راستے ہیں ۔ یا تو وہ جدہ کی فلائٹ لےپھر وہاں سے مکہ مکرمہ جائے اس صورت میں دورانِ فلائٹ میقات سے گزرے گا یا پھر وہ مدینہ شریف یا کسی اور شہر کی فلائٹ لے کر وہاں جائے اور پھر بس کے ذریعےمکہ جاتے ہوئے میقات سے گزرے گا۔ان دونوں صورتوں میں اگر جاتے ہی عمرہ نہ کرنے کا ارادہ ہو، تو کیا وہ یہ کر سکتا ہے کہ احرام کے بغیر کام کے سلسلے میں مکہ مکرمہ کی حدود میں داخل ہوجائے،پھر جب کام سے فرصت ملے ،تو میقات سے احرام باندھ کر عمرہ کر لے یا اس کو پہلے عمرہ کرنا لازم ہوگا؟

7193
7194

شہید کے لئے دعائے مغفرت کرنا

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ شہید کے لئے مغفرت کی دعا کرنا کیسا ہے؟

7194
7195

جس کو فطرہ دیا جائے اسے بتانا ضروری ہے یا نہیں؟

سوال: جس کو فطرہ دینا ہے، کیا اس کو بتانا ضروری ہے کہ یہ فطرے کی رقم ہے؟ اگر کوئی شخص اس رقم کا راشن خرید کر دےدے اور یہ نہ بتائے کہ یہ راشن فطرے کی رقم کا ہےتو کیا فطرانہ ادا ہو جائے گا؟

7195
7196

گردہ Donate کرنےکی وصیت کرنا کیسا؟

سوال: اگر کوئی شخص اپنی زندگی میں یہ وصیت کرجائے کہ میرے گردے عطیہ کردینا، تو اس کا یہ وصیت کرنا کیسا ہے؟ اور اگر کسی نے وصیت نہ کی ہو،بغیر وصیت ہی اس مرحوم کے ورثاء اس کے مرنے کے بعد اس کےجسمانی اعضاء میں سے کوئی عضو مثلاً آنکھ یا گردے کسی کو عطیہ کردیں تو ان کا ایسا کرنا کیسا ہے؟

7196
7197

زکوٰۃ کی رقم، جنازہ گاہ کی تعمیر میں خرچ کر نا

جواب: کسی مستحقِ زکوۃ کو، زکوۃ کی رقم کا مالک بنانا شرط ہوتا ہے،جبکہ جنازہ گاہ کی تعمیر میں زکوۃ کی رقم لگانے کی صورت میں یہ شرط نہیں پائی جاسکتی ،...

7197
7198

مسلمان کا کافروں کے واش روم صاف کرنے کی نوکری کرنا

سوال: کسی مسلمان کا غیر مسلم ملک میں کسی ایسے سکول میں واش روم وغیرہ صاف کرنے کی نوکری کرنا جہاں غیر مسلم اس واش روم کو استعمال کرتے ہوں، ایسا کرنا کیسا؟

7198
7199

کیا قیامت سے چالیس سال پہلے بچوں کی ولادت ہونا بند ہو جائے گی؟

سوال: میں نے کسی روایت میں پڑھا تھا کہ قیامت سے چالیس سال پہلے ولادت بند ہو جائے گی۔ اگر یہ بات درست ہے، تو پھر اس آیت :” یَوْمَ تَرَوْنَهَا تَذْهَلُ كُلُّ مُرْضِعَةٍ عَمَّاۤ اَرْضَعَتْ وَ تَضَعُ كُلُّ ذَاتِ حَمْلٍ حَمْلَهَا “کا کیا مطلب ہوگا جس میں حمل والی کے حمل ساقط ہونے کا بیان ہے؟

7199
7200

کیا قسم کو ختم کیا جاسکتا ہے؟

جواب: کسی کی قیمت دے دے۔ اگر ان کے علاوہ کوئی دوسری چیز دینا چاہے ، تو اس چیز کی قیمت کا آدھے صاع گندم یا ایک صاع کھجور یا جَو کی قیمت کے برابر ہونا ضروری ہ...

7200