
موبائل کی اسکرین کے اوپر سے قرآن پاک کو بے وضو چھونا کیسا؟
جواب: اگر کسی نے بغیر وضو کے چھو لیا،تو وہ گناہ گار نہیں ہو گا۔...
کھانا کھانے میں مصروف لوگوں کو سلام کرنا کیسا؟
جواب: اگر یہ بھوکا ہے اور جانتا ہے کہ اسے کھانے میں شریک کرلے گا تو سلام کرلے۔یہ اس وقت ہے کہ کھانے والے کے مونھ میں لقمہ ہے اور وہ چبا رہا ہے کہ اس وقت وہ...
مردوں کے لئے سیلون کھولنا اور اس کا کام کرنا
جواب: اگرچہ گاہکوں کے کہنے پہ ہی کریں،تب بھی) ناجائز و حرام اور گناہ ہے۔البتہ اگر سیلون میں مذکورہ کام اور ان کے علاوہ بھی کوئی ناجائز کام نہ ہو،تو سیلون...
شوہر کی اجازت کے بغیر والدین سے ملنے جانا کیسا؟
جواب: اگر شوہر ماں باپ کے پاس جانے سے منع کرتا ہے تو شریعتِ مطہرہ نے عورت کو یہ اجازت دی ہےکہ وہ شوہر کی اجازت کے بغیر اپنے والدین کے یہاں ہر ہفتہ میں ایک ب...
عورت کا افشاں پاؤڈر لگانا کیسا؟
جواب: اگر بیوی شوہر کے لئے زینت کرے،تو مستحب اورباعثِ ثواب ہے۔البتہ وضو و غسل میں اسے اتار کر وضو و غسل کرنا ہوگا،کیونکہ افشاں جسم تک پانی پہنچنے سے مانع ...
جواب: اگر اس کا عکس کیا یعنی اونٹ کو ذبح کیا اور گائے وغیرہ کو نحر کیا تو جانور اس صورت میں بھی حلال ہو جائے گا مگر ایسا کرنا مکروہ ہے کہ سنت کے خلاف ہے۔...
جواب: اگر کسی عورت کو حمل کی حالت میں طلاق دی تواس کی عدت وضع حمل یعنی بچہ پیداہونے تک ہے ،جب بچہ پیدا ہوگا ،عدت ختم ہوجائے گی۔...
لڑکے کے عقیقے میں کتنے جانورہوں؟
جواب: اگر ایک بکرا یا ایک بکری بھی ذبح کی، تو عقیقہ کی سنت ادا ہوجائے گی۔ خیال رہے! عقیقے کے جانور میں قربانی کے جانور والی شرائط کا پایا جانا اور قربا...
کیا ساتویں دن سے پہلے بھی عقیقہ ہوسکتا ہے؟
جواب: اگر ساتویں دن سے پہلے ہی عقیقہ کا جانور ذبح کر دیا یا ساتویں دن کے بعد کیا توبھی جائز ہے لیکن ساتویں دن کرنا افضل ہے۔ (فتاویٰ تنقیح الحامدیۃ ،جلد2،صفح...
جواب: اگر کوئی اصلاح کا معاملہ پیش آ ہی جائے ، تو اس کے لئے مرد اپنی کسی محرم عورت کے ذریعے اس کی اصلاح کی کوشش کرے ۔ اسی طرح اپنی محارم کے ذریعے ان کے ہاں...