
مخصوص ایام میں آیت سجدہ کی تلاوت اور سجدہ کا حکم
جواب: حیض والی عورت کے لئے تلاوتِ قرآنِ کریم ناجائزو حرام ہے اور ایسی عورت نے آیتِ سجدہ کی تلاوت کی تو بھی اس پر سجدہ تلاوت واجب نہیں ہوگا البتہ حائضہ عورت ...
کیا پیر کے ہاتھ بیعت کرنا فرض ہے؟
سوال: میں ایک صحیح العقیدہ سنی اسلامی بھائی ہوں،حضور صلی اللہ علیہ وسلم ،صحابہ کرام اور اہلِ بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کو ماننے والا ہوں،کیااس کے باوجودمجھ پر کسی پیر صاحب کی بیعت کرنا فرض ہے؟
مخصوص ایام میں آیۃ الکرسی پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیااسلامی بہنیں مخصوص ایام میں آیۃُ الکرسی پڑھ سکتی ہیں؟
کیا نفلی اعتکاف ٹوٹنے پر قضا ہے؟
سوال: ایک اسلامی بہن ستائیسویں شب سے تین دن کی نیت سے اعتکاف میں بیٹھ گئی ، اس نے اعتکاف کی منت بھی نہیں مانی تھی، بس ایسے ہی نیت کرکے اعتکاف میں بیٹھ گئی، لیکن انتیسویں (29) روزے کو ا سے حیض آیا، تو روزہ ٹوٹنے کی وجہ سے اعتکاف بھی ٹوٹ گیا، اب اس اعتکاف کی قضا کیسے کرنی ہوگی ؟
اسلامی بہنوں کے لئے روزے کا ایک اہم مسئلہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن سحری کے وقت عادت کےمطابق 7 دن میں پاک ہوئی ، لیکن اتنا وقت نہیں ہے کہ وہ غسل کر سکے ، تو کیا اس پرروزہ رکھنا لازم ہو گا؟
عورت ایامِ مخصوصہ میں دعا کے طور پر وظائف اور قرآنی آیات پڑھ سکتی ہے؟
جواب: حیض و نفاس میں قرآن پاک کی تلاوت کرنا حرام ہے۔ البتہ وہ آیات جو ذکر و ثناء و مناجات و دعا پر مشتمل ہوں، انہیں تلاوت کی نیت کئے بغیر، ذکر و دعا کی نی...
لڑکا اور لڑکی کس عمر میں بالغ ہوتے ہیں؟
جواب: اسلامی سالوں کے اعتبار سے لڑکی کم سے کم 9 سال اور لڑکا 12 سال میں بالغ ہوسکتا ہے، اس عمر سے لے کر پندرہویں سال تک جب بھی علامات بلوغت (یعنی احتلام، ان...
عورت کا مخصوص ایام میں موئے مبارک کی زیارت کرنا
جواب: حیض و نفاس والی عورت کو جو امور منع ہیں ،موئے مبارک کی زیارت کرنا ان امور میں سے نہیں ہے، البتہ بہتر ہے کہ پاک ہو کر کرے، کہ ہمارے عرف میں اس طرح کے ک...
مخصوص ایام میں آیت الکرسی پڑھنا
جواب: اسلامی بہن مخصوص ایام میں آیت الکرسی کو ذکرو ثناء کی نیت سے پڑھے،تو پڑھ سکتی ہے،لیکن اس حالت میں آیت الکرسی کوتلاوت کی نیت سے پڑھنا، ناجائز و حرام ...
سوال: اسلامی بہن باری کے دنوں میں آیت درود”ان اللہ و ملئکتہ یصلون علی النبی یا ایھا الذین امنوا صلوا علیہ و سلموا تسلیما“اور”سبحنک ربک رب العزت عما یصفون و سلم علی المرسلین و الحمد للہ رب العلمین“پڑھ سکتی ہے؟