سرچ کریں

Displaying 721 to 730 out of 2132 results

721

سرخ تھوک ہاتھ پر لگ جائے، تو کیا ہاتھ ناپاک ہوجائے گا؟

جواب: والی ہر وہ چیز جو وضو یا غسل کو واجب کردے نجاستِ غلیظہ ہے ، لہذا پوچھی گئی صورت میں منہ سے نکلنے والا سرخ تھوک بھی نجاستِ غلیظہ ہے ، اس کے ہاتھ پر ل...

721
722

تہجد کیلئے سونا نیز عشاء و تہجد ایک ساتھ پڑھنے کا شرعی حکم

جواب: والی نماز صلاۃ اللیل ہے ۔ چنانچہ المعجم الکبیر للطبرانی میں حضرت اياس بن معاویہ مُزَنِی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ و سلم نے ا...

722
723

مسلم و غیر مسلم کے کپڑے ایک ساتھ دھلنے پر پاکی ناپاکی کا حکم

جواب: والی عورت اس کا جھوٹا پاک ہے ۔کافر کا جھوٹا بھی پاک ہے ،مگر اس سے بچنا چاہیے جیسے تھوک،رینٹھ،کھنکارکہ پاک ہیں، مگر ان سے آدمی گھن کرتا ہے، اس سے ب...

723
724

دوکان کے سامنے ٹھیلا لگانے والے سے کرایہ لینا کیسا اور اس ٹھیلے والے سے خریداری کرنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ دوکان کے سامنے جواسٹالزیاٹھیلے لگے ہوتے ہیں،وہ سرکاری جگہ پرلگے ہوتے ہیں ،لیکن دوکاندار بعض اوقات انہیں جگہ فروخت کردیتے ہیں یاان سے ماہانہ کرایہ وصول کرتے ہیں ،حالانکہ وہ جگہ دوکاندارکی نہیں ہوتی۔کیا دوکاندارکااپنی دوکان کے سامنے والی سرکاری جگہ بیچنایاکرایہ پر دیناشرعا جائزہے؟نیزچلتے رستے میں بیٹھ کرسامان فروخت کرناشرعاجائزہے یا نہیں؟

724
725

جماعت کے دوران کوئی نمازی گر جائے تواس کے لیے نماز توڑنا

سوال: اگر با جماعت نماز کے دوران، ساتھ نماز پڑھنے والا کوئی شخص گرجائے تو اسے اٹھانےاور طبّی امداد دینے کیلئے قریبی کھڑا شخص اپنی نماز توڑ سکتا ہے یا نہیں؟نیز اس صورت میں اگر کوئی شخص اپنی نماز توڑدے، پھر کچھ دیر بعد امام کے ساتھ دوبارہ شامل ہو اور اس کی ایک یا زیادہ رکعتیں امام کے ساتھ نکل چکی ہوں ، توکیا امام کے سلام پھیرنے کے بعد وہ چھوٹ جانے والی رکعتیں اُسے ادا کرنی ہوں گی؟

725
726

کیا سگریٹ کا دھواں حلق میں جانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟

سوال: دورانِ سفر روزے دار کے برابر والی سیٹ میں بیٹھا ہوا شخص سگریٹ پی رہا ہو، جس کی وجہ سے سگریٹ کا دھواں روزے دار کے منہ اور ناک میں چلاجائے، تو کیا اُس شخص کا روزہ ٹوٹ جائے گا؟

726
727

قبلہ کیطرف ٹانگیں پھیلانے، تھوکنے اور پیشاب کرنے کا شرعی حکم

جواب: والی شے نہیں ہےاور اس وجہ سےان افعال میں سے کسی فعل کا ارتکاب کرے،توقبلہ شریف کو ہلکا جاننےکی وجہ سےاُس پرحکمِ کفر ہو گا،لیکن کسی مسلمان سے ایسی سوچ ...

727
728

نماز میں تحریر دیکھ کر سمجھنے سے نماز کا شرعی حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارےمیں کہ ایک دن میں اپنےکمرے میں نمازپڑھ رہاتھا ،قیام میں دورانِ قراءت سامنے والی دیوار پرلکھی ہوئی ایک تحریر پر میری نظر پڑی،تحریر واضح نہیں تھی۔میں نے قراءت کرتے ہوئے اس تحریر کوسمجھنے کےارادےسے کچھ دیر بغور دیکھا، تو وہ سمجھ آگئی ۔ لیکن اس دورا ن میں قراءت کرتارہا ،زبان سے اس تحریر کو نہیں پڑھااورنماز مکمل کرلی۔کیا اس طرح نماز میں تحریرکو بغور دیکھ کرسمجھنے سے میری نما زفاسد ہوگئی؟

728
729

بیٹی کو وراثت سے حصہ نہ دینا کیسا؟

جواب: والی جائیدادمیں سے کسی وارث کابلاوجہ اپنے شرعی حصے سے زیادہ حصہ لینا،دوسرے ورثاء کے حصے خود رکھ لینا اوردوسرےورثاء کوان کے شرعی حصے سے محروم کرناظلم و...

729
730

حیض کی حالت میں استغاثہ کا حکم؟

جواب: والی عورت قرآن کریم کے علاوہ دیگر، اوراد و وظائف، تسبیحات، کلمہ شریف، درود شریف وغیرہ بلا کراہت پڑھ سکتی ہے بلکہ ان کے لیے یہ چیزیں پڑھنا مستحب ہے۔...

730