
وراثت میں ملنے والی زمین کی وجہ سے قربانی لازم ہوگی یا نہیں ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے ہاں جب کسی کا والد فوت ہو جائے اور وراثت میں ایسی زمین چھوڑے جو اس نے اپنی اولاد کے نام نہ کی ہو ، تو ورثا اس زمین کو مل کر استعمال کرتے اور اسی کی فصل کھاتے ہیں ، جبکہ ان کی گزر بسر اس زمین پر منحصر نہیں ہوتی بلکہ ان کا ذریعۂ آمدنی اس کے علاوہ ہوتا ہے ، لیکن وہ قربانی نہیں کرتے اور کہتے ہیں کہ والد صاحب نے زمین ہمارے نام نہیں کی تھی ، اس لیے ہم صاحبِ نصاب نہیں ہیں اور ہم پر قربانی لازم نہیں ہے ۔ سوال یہ ہے کہ اگر ان کی گزر اوقات اس زمین پر منحصر نہ ہو اور ان کے پاس اس زمین کے علاوہ ساڑھے سات تولے سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی یا اس کی مالیت کے برابر حاجتِ اصلیہ سے زائد مال بھی نہ ہو ، لیکن ان کا اس زمین میں بننے والا حصہ ان کی حاجتِ اصلیہ سے زائد اور ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابر ہو ،تو اس زمین کی وجہ سے ان پر قربانی لازم ہو گی یا نہیں ؟
سونے کا زیو ر ادھار بیچنا کیسا؟
جواب: صفحہ40، مؤسسۃ الرسالہ ، بیروت) شمس الائمہ امام سرخسی (متوفی 483ھ)رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ لکھتے ہیں:” وإذا اشتری الرجل فلوسا بدراھم ونقد الثمن، ولم ت...
نماز میں قراءت کرتے ہوئے آگے پڑھنا بھول جانا اور رکوع میں چلے جانا
جواب: صفحہ311،مطبوعہ: کوئٹہ) سیدی اعلی حضرت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”اگر سجدہ کو جانے سے پہلے رکوع میں خواہ قومہ بعد الرکوع میں...
تحیۃ المسجد کے نفل پڑھنا سنت ہے یا نہیں ؟
جواب: صفحہ 674، مکتبۃ المدینہ، کراچی) مگر یہ ذہن میں رکھیں ! کہ تین اوقاتِ مکروہہ ( یعنی سورج طلوع ہونے سے لے کر تقریباً 20 منٹ بعد تک، سورج غروب ہونے...
جواب: صفحہ 27 ، مطبوعہ کراچی) امامِ اہلسنت سیدی اعلی حضرت رحمہ اللہ سودی قرض کے متعلق فتاوی رضویہ میں تحریر فرماتے ہیں :” اگر قرض دینے میں یہ شرط ہوئی...
ننگے سر اور پائنچے ٹخنے سے نیچے لٹکا کر نماز پڑھنا
جواب: صفحہ631، مکتبۃ المدینہ کراچی) نیز تکبر کے ارادے سے نماز یا نماز کے علاوہ پائنچے ٹخنوں سے نیچے رکھناناجائز و گناہ ہے، لہذا ہمیشہ شلوار یا پینٹ اتن...
عورت کا کھلے آسمان کے نیچے نماز پڑھنا
تاریخ: 15صفر المظفر1446 ھ/21اگست2024 ء
مسجد کی ٹوپیاں خراب ہوجائیں تو بیچ سکتے ہیں؟
جواب: صفحہ 406، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) مزید ایک مقام پر سیدی اعلی حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن ارشاد فرماتے ہیں: ’’مسجد کا اسباب جیسے بوریا، ...
اِجارہ کے وقت میں کوئی اور کام کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں عُلَمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مَحکَمہ میں مسجد کی تعمیر کا سلسلہ جاری تھا، مکمّل کام ٹھیکے پر کروایا جارہا تھا، مسجد کے دوسرے فلور پر جانے کے لیے سیڑھی بنائی گئی، ٹھیکیدار نے سیڑھی کو پانی نہیں لگوایا، جب وہاں کے ذمّہ دار نے سیڑھی کو دیکھا تو اس نے ٹھیکیدار کو کہا کہ ”اس سیڑھی کو پانی لگوائیں ورنہ یہ خراب ہوجائے گی“ تو ٹھیکیدار نے جواباً کہا:’’ آپ کسی سے پانی لگوالیں، میں ایک ہزار روپے اجرت دے دوں گا‘‘،پھر ٹھیکیدار نے اس مَحکمہ کے خادم سے اس کے اجارہ ٹائم میں پانی لگوایا اور اسے ایک ہزار روپے اجرت دیدی، حالانکہ اس خادم کا مَحکمہ میں جس کام پر اجارہ تھا وہ موجود تھا اس کو چھوڑ کر اس نے پانی لگایا۔ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ(1)خادم کا وقتِ اجارہ میں سیڑھی کو پانی لگانے کا کام کرنا اور ہزار روپے اجرت لینا کیسا تھا؟ (2)اگر وہ اجرت کا حقدار نہیں ہے تو کیا یہ رقم خادم سے لے کر ٹھیکیدار کو واپس دی جائے یا مسجد کے فنڈ میں ڈال دیں؟ (3)خادم نے جتنا وقت سیڑھی کو پانی لگانے کا کام کیا اس کی اتنے وقت کی کٹوتی ہوگی یا نہیں؟
موبائل اکاؤنٹ میں رقم رکھ کر فری منٹس لینا
جواب: چھوڑ کر چلاجانا اس وقت تنخواہ قطع کرے گا نہ تنخواہ واجب شدہ کوساقط اور اس پرکسی تاوان کی شرط کرلینی مثلا نوکری چھوڑناچاہے ، تو اتنے دنوں پہلے سے اطلاع...